Browsing Category

تازہ ترین

قائمقام گورنر بلوچستان عبدالخالق اچکزئی نے کلمت میں دہشت گردی کے واقعے کے نتیجے میں نہتے شہریوں کے…

کوئٹہ 27 مارچ: قائمقام گورنر بلوچستان عبدالخالق اچکزئی نے کلمت میں دہشت گردی کے واقعے کے نتیجے میں نہتے شہریوں کے جان بحق ہونے کی شدید الفاظ میں مذمت کی. اپنے ایک مذمتی بیان میں قائمقام گورنر بلوچستان نے کہا کہ عوام کے جان و مال کی حفاظت…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا خیبرپختونخوا میں 4 کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز پر سیکورٹی…

اسلام آباد: 28 مارچ: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا خیبرپختونخوا میں 4 کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین۔ اسپیکر قومی اسمبلی کا 11 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ…

صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی لالہ نسیم الرحمان ملاخیل صاحب کا صوبائی مشیر ترقی و نسواں…

صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی لالہ نسیم الرحمان ملاخیل صاحب کا صوبائی مشیر ترقی و نسواں ڈاکٹر ربابہ بلیدی کے والد سردار بہرام خان بلیدی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی لالہ نسیم…

نوجوانوں کی تربیت اور جدید ٹیکنالوجی کی فراہمی پرسرمایہ کاری سے پاکستان چند سالوں میں ترقی یافتہ ملک…

نوجوانوں کی تربیت اور جدید ٹیکنالوجی کی فراہمی پرسرمایہ کاری سے پاکستان چند سالوں میں ترقی یافتہ ملک بن جائے گا،وزیراعظم شہبازشریف کاتقریب سے خطاب اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبا زشریف نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارے لئے ایک…

نوجوانوں کی انفارمیشن ٹیکنالوجی میں فنی تربیت حکومت کی اولین ترجیح ،ہواوے کے تربیتی پروگرام سے ائی…

نوجوانوں کی انفارمیشن ٹیکنالوجی میں فنی تربیت حکومت کی اولین ترجیح ،ہواوے کے تربیتی پروگرام سے ائی ٹی برامدات و روزگار کے مواقع میں اضافہ ہوگا، وزیراعظم محمد شہبازشریف اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ…

انتہا پسندی ، نفرت اور تقسیم کے رویے اسلامی تعلیمات کے منافی ہیں، اسلامی نظریاتی کونسل نوجوان نسل کو…

انتہا پسندی ، نفرت اور تقسیم کے رویے اسلامی تعلیمات کے منافی ہیں، اسلامی نظریاتی کونسل نوجوان نسل کو منفی رویوں اورجھوٹے پروپیگنڈہ کی یلغار سے تحفظ فراہم کرنے میں اپنا کلیدی کردار ا دا کرے،وزیراعظم شہباز شریف کا کونسل کی گولڈن جوبلی سے خطاب…

وزیراعظم ڈیجیٹل یوتھ ہب۔۔۔افتتاحی تقریب

وزیراعظم ڈیجیٹل یوتھ ہب کی افتتاحی تقریب، نوجوانوں کو چار اہم شعبوں میں مواقع فراہم کرنے کیلئے "ون سٹاپ شاپ" پلیٹ فارم کی جانب اہم قدم اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت وزیراعظم ڈیجیٹل یوتھ ہب کی افتتاحی تقریب…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی کلمت میں مسافروں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت،5 قیمتی جانوں کے ضیاع پر…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی کلمت میں مسافروں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت،5 قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کلمت میں مسافروں پر فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی انڈسٹریل ایریا، برکت مارکیٹ کوئٹہ میں دھماکہ کی مذمت

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی انڈسٹریل ایریا، برکت مارکیٹ کوئٹہ میں دھماکہ کی مذمت اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی): وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے انڈسٹریل ایریا، برکت مارکیٹ کوئٹہ میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر…

شانگلہ کے صدر مقام الپوری کے نواحی علاقے ملک خیل کوٹکے میں ٹریفک کا ہولناک حادثہ 5افراد جان بحق…

شانگلہ(آفتاب حسین) شانگلہ کے صدر مقام الپوری کے نواحی علاقے ملک خیل کوٹکے میں ٹریفک کا ہولناک حادثہ 5افراد جان بحق جبکہ3 شدید زخمی ہو گئے۔جان بحق اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق پورن سے ہیں،واقعہ افطاری سے کچھ دیر پہلے تیز رفتاری کے باعث…