Browsing Category

تازہ ترین

بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز نے تعلیمی سال 2024 کے بیچلر آف سائنس ان نرسنگ 2025 (BS…

کوئٹہ 18مارچ ۔ بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز نے تعلیمی سال 2024 کے بیچلر آف سائنس ان نرسنگ 2025 (BS نرسنگ) پروگرام میں داخلے کے لیے امیدواروں کی عارضی میرٹ لسٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ عارضی میرٹ لسٹ یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ…

یوم پاکستان کے سلسلے میں آج شوٹنگ والی بال ٹونامنٹ کا افتتاحی میچ مرحوم میر محمد یوسف ابڑو vs خان…

جھل مگسی18مارچ ۔ 23 مارچ: یوم پاکستان کے سلسلے میں آج شوٹنگ والی بال ٹونامنٹ کا افتتاحی میچ مرحوم میر محمد یوسف ابڑو vs خان کلب گنداواہ کے درمیان کھیلا گیا۔ جوکہ سنسنی مقابلے کے بعد خان کلب گنداواہ نے جیت لیا- افتتاحی میچ کے چیف گیسٹ ایم سی…

مارچ 2025 سپورٹس فیسٹول ضلع دکی کے سلسلے میں اج فٹبال افتتاحی میچ کھیلا گیا

دکی18مارچ ۔ 23مارچ 2025 سپورٹس فیسٹول ضلع دکی کے سلسلے میں اج فٹبال افتتاحی میچ کھیلا گیا. مسلم فٹبال کلب دکی بمقابلہ پاک افغان فٹبال کلب دکی کے درمیان کھیلا گیا یہ میچ مسلم فٹبال کلب دکی نے ایک گول کے مقابلے میں 2 گول سے جیت لیا ہے میچ کے…

بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تجارتی اور معاشی…

کوئٹہ18مارچ:۔ بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تجارتی اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ دیکر صوبے سے غربت کا خاتمہکیا جا سکتا ہے۔ سرکاری سیکٹر میں ہرنوجوان کو ملازمت کی فراہمی ممکن نہیں،تجارتی و…

ملافاضل چوک اور گلک منڈی، جو ایک زمانے میں گوادر کے تجارتی اور سیاسی سرگرمیوں کا مرکز رہے ہیں، حالیہ…

گوادر۔ ملافاضل چوک اور گلک منڈی، جو ایک زمانے میں گوادر کے تجارتی اور سیاسی سرگرمیوں کا مرکز رہے ہیں، حالیہ برسوں میں نکاسی آب اور گٹر کے مسائل کا شکار تھے۔ تاہم، جی ڈی اے نے ان ہر دو مراکز کو بحال کرنے کیلئے ایک جامع منصوبہ مکمل کیا ہے۔…

مارچ 2025 یوم پاکستان کے سلسلے میں آج نائیٹ کرکٹ ٹورنمنٹ کا شاندار افتتاحی میچ نوابزادہ میرطارق خان…

ضلع جھل مگسی18مارچ۔ 23 مارچ 2025 یوم پاکستان کے سلسلے میں آج نائیٹ کرکٹ ٹورنمنٹ کا شاندار افتتاحی میچ نوابزادہ میرطارق خان پبلک اسکول کرکٹ کلب vs الغفار کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا۔ جوکہ سنسنی مقابلے کے بعد الغفار کرکٹ کلب نے جیت…

ایوب سپورٹس کمپليکس میں فلاٸنگ ٹینس ایونٹ منظور احمد کی زیر نگرانی منعقد کیا گیا

کوئٹہ۔ 18 مارچ: محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیراہتمام "یوم پاکستان سپورٹس فیسٹول" کے تیسرے روز بھی کوٸٹہ میں مختلف گیمز کے مقابلے جاری رہے، ایوب سپورٹس کمپليکس میں فلاٸنگ ٹینس ایونٹ منظور احمد کی زیر نگرانی منعقد کیا گیا، فلاٸنگ ٹینس ایونٹ…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا گیارہواں اجلاس صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بی ایف اے حاجی نور محمد دمڑ کی…

کوئٹہ18مارچ: بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا گیارہواں اجلاس صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بی ایف اے حاجی نور محمد دمڑ کی زیر صدارت بی ایف اے ہیڈ آفس کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری حاجی ولی محمد نورزئی، سیکرٹری…

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی سے خطاب

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی سے خطاب ملک کی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈا نہیں ،کوئی تحریک نہیں، کوئی شخصیت نہیں، آرمی چیف پائدار استکام کے لئے قومی طاقت کہ تمام عناصر کو ہم آہنگی کے ساتھ کام کرنا…

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل کے احکامات کی روشنی میں، تحصیلدار موسیٰ خیل نے آج…

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل کے احکامات کی روشنی میں، تحصیلدار موسیٰ خیل نے آج بازار موسیٰ خیل کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد بازار میں صفائی ستھرائی کی صورتحال اور سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد کا جائزہ لینا تھا۔تحصیلدار موسیٰ…