Browsing Category
تازہ ترین
ڈپٹی کمشنر میران بلوچ کے زیر صدارت 23مارچ 2025 یوم پاکستان سپورٹس فیسیٹول کے حوالے سے اجلاس منعقدہ…
لورالائی17مارچ: ڈپٹی کمشنر میران بلوچ کے زیر صدارت 23مارچ 2025 یوم پاکستان سپورٹس فیسیٹول کے حوالے سے اجلاس منعقدہ ہوا- اجلاس میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر سجاد حیدر خجک نے ڈپٹی کمشنر کو23مارچ یوم پاکستان سپورٹس فیسٹیول کے حوالے سے بریفنگ دی کہا…
صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں…
کوئٹہ 17 مارچ۔ صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں انفراسٹرکچر کی بہتری اور شہر کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ صوبے کے دارالخلافہ کو ایک جدید اور ماڈرن…
ڈی جی لیویز کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر چاغی نے بلوچستان لیویز فورس ڈسپلنری ایکٹ 2015 کے تحت اپنے…
کوئٹہ 17مارچ۔ ڈی جی لیویز کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر چاغی نے بلوچستان لیویز فورس ڈسپلنری ایکٹ 2015 کے تحت اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے چار لیویز اہلکاروں کو ان کے فرائض سے برطرف کر دیا ہے۔ یہ اہم اقدام ان اہلکاروں کی جانب سے غلط معلومات…
کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ عمر شفیق کو اسمگلنگ کے خلاف موثر کارروائیوں اور شاندار کارکردگی پر سنٹرل…
کوئٹہ 17 مارچ۔ کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ عمر شفیق کو اسمگلنگ کے خلاف موثر کارروائیوں اور شاندار کارکردگی پر سنٹرل سلیکشن بورڈ نے بی ایس-20 میں ترقی دے دی ہے۔ واضع رہے کہ عمر شفیق کی قیادت میں اسمگلنگ کے خلاف بھرپور مہم کے دوران 6 ارب روپے…
ڈپٹی کمشنر سوراب حبیب نصیر نے گرلز ہائی اسکول کا دورہ کیا
سوراب 17مارچ۔ ڈپٹی کمشنر سوراب حبیب نصیر نے گرلز ہائی اسکول کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تعلیمی معیار اور سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے اساتذہ اور طالبات سے ملاقات کرکے تعلیمی سرگرمیوں، درپیش چیلنجز اور ضروریات کے حوالے سے…
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق پیر کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جزوی طور پر ابر…
کوئٹہ17 مارچ۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق پیر کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ جنوبی اور جنوب مشرقی حصوں میں گرم دن جبکہ بالائی اور شمالی پہاڑی علاقوں میں سرد راتیں رہنے کی توقع ہے۔ تاہم…
یونیورسٹی (ڈی پی آر ) 17 مارچ: جامعہ بلوچستان نے بزنس انکیوبیشن سینٹر کے قیام کے لیے اسٹیرنگ کمیٹی…
کوئٹہ 17مارچ۔ یونیورسٹی (ڈی پی آر ) 17 مارچ: جامعہ بلوچستان نے بزنس انکیوبیشن سینٹر کے قیام کے لیے اسٹیرنگ کمیٹی کی پہلی میٹنگ، وائس چانسلر کے سیکریٹریٹ میں منعقد کی۔ اس میٹنگ کی مشترکہ صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد بازئی، اور…
ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ سے این ای او سی ڈاکٹر عبید اسلام کی قیادت میں وفد نے ملاقات…
نصیرآباد17مارچ۔ ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ سے این ای او سی ڈاکٹر عبید اسلام کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالمنان لاکٹی ڈاکٹر ظفر PIO ڈاکٹر یاسر بلوچ ایریا کوآرڈینیٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر…
ڈپٹی کمشنر کیچ میجر (ر)بشیر احمد بڈیچ نے پیر کے روز ٹیچنگ ہسپتال تربت کا دورہ کیا
تربت 16 مارچ۔ ڈپٹی کمشنر کیچ میجر (ر)بشیر احمد بڈیچ نے پیر کے روز ٹیچنگ ہسپتال تربت کا دورہ کیا- اس موقع پر چیئرمین میونسپل کارپوریشن تربت بلخ شیر قاضی اور دیگرافسران بھی ان کے ہمراہ تھے اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے او پی ڈی سیکشن کا…
ایڈیشنل کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری آغا محمد یوسف کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا
کوئٹہ17 مارچ۔ ایڈیشنل کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری آغا محمد یوسف کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ڈپٹی کمانڈنٹ لفٹینٹ کمانڈر (ریٹائرڈ) عطاءا اللہ شاہ، ایس ایس پی ہیڈ کوارٹرز بلوچستان کانسٹیبلری اور زونل کمانڈر…
