Browsing Category
تازہ ترین
ضلعی انتظامیہ کی کوئٹہ میں جاری میٹرک امتحانات کے امتحانی مراکز کی انسپیکشن جاری ہے اس سلسلے میں…
کوئٹہ:_ضلعی انتظامیہ کی کوئٹہ میں جاری میٹرک امتحانات کے امتحانی مراکز کی انسپیکشن جاری ہے اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) کوئٹہ محمد انور کاکڑ نے آج کے دن کے ہونے والے پرچے کے دوران کوئٹہ کے مختلف امتحانی مراکز کا اچانک دورہ کیا- اس…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سینیٹر مولانا عبدالواسع کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سینیٹر مولانا عبدالواسع کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
اسلام آباد، 13 فروری. وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع کی والدہ کے…
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ڈاکٹر عبدالشکور نے نیو ٹاؤن ہاؤسنگ پروجیکٹ کے فیملی پارک کا دورہ کرکے وہاں…
گوادر:۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ڈاکٹر عبدالشکور نے نیو ٹاؤن ہاؤسنگ پروجیکٹ کے فیملی پارک کا دورہ کرکے وہاں جاری مرمتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے پارک کی بہتری کے لیے ضروری ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کے کھیل کے…
نیشنل کمپیوٹنگ ایجوکیشن ایکریڈیٹیشن کونسل(این سی ای اے سی) ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ایک ٹیم نے…
تربت13فروری: نیشنل کمپیوٹنگ ایجوکیشن ایکریڈیٹیشن کونسل(این سی ای اے سی) ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ایک ٹیم نے یونیورسٹی آف تربت کا دورہ کیا- دورے کا مقصد شعبہ کمپیوٹرسائنس کی چار سالہ بی ایس کمپیوٹر سائنس پروگرام کا جائزہ لیناتھا۔ دورہ کرنے…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے کونسل آف ہائیر ایجوکیشن ترکی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر ایرول…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے کونسل آف ہائیر ایجوکیشن ترکی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر ایرول اوزوار کی ملاقات، اعلیٰ تعلیمی تعاون، تحقیقی منصوبوں، اور تعلیمی شعبے میں باہمی اشتراک پر تبادلہ خیال
اسلام آباد، 13 فروری: وزیر اعلیٰ…
حب: ایک ہفتہ کے دوران اشتہاریوں سمیت 26 ملزمان گرفتار 27 کیسز رجسٹرڈ 3 موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں …
حب: ایک ہفتہ کے دوران اشتہاریوں سمیت 26 ملزمان گرفتار 27 کیسز رجسٹرڈ 3 موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں اسلحہ و منشیات برآمد کر لئے گئے
پولیس کو ایکٹیو کر دیا ہے پولیس کی کارکردگی مزید بہتر بنائی جارہی ہے
ایس ایس پی فاضل شاہ بخاری نے ایک…
ڈیرہ مراد جمالی کے رہائشیوں کو ملکیتی حقوق مل گئے، میر محمد صادق عمرانی کا اہم کردار
کوئٹہ13فروری:۔ ڈیرہ مراد جمالی کے رہائشیوں کو ملکیتی حقوق مل گئے، میر محمد صادق عمرانی نے اس حوالے سے اہم کردار ادا کیا ہے۔ بورڈ آف ریونیو بلوچستان نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے تحت ڈیرہ مراد جمالی (نصیرآباد ٹاؤن شپ اسکیم) کے رہائشیوں…
صوبائی سیکرٹری قانون کلیم اللہ خان نے کہا کہ نقل ایک ناسور ہے جو ملک کی نئی نسل کو جہالت کے اندھیرے…
اوتھل 13فروری۔ صوبائی سیکرٹری قانون کلیم اللہ خان نے کہا کہ نقل ایک ناسور ہے جو ملک کی نئی نسل کو جہالت کے اندھیرے میں دھکیلنے کا ذریعہ ہے بلوچستان حکومت اس ناسور کو ختم کرنے اور تعلیمی نظام میں مزید بہتری لانے کے لئے اقدامات کررہی ہے…
صوبائی سکریٹری اطلاعات عمران خان نے زیر تعمیر ڈویژنل انفارمیشن آ فس کا معائنہ کیا
لورالائی13, فروری۔ صوبائی سکریٹری اطلاعات عمران خان نے زیر تعمیر ڈویژنل انفارمیشن آ فس کا معائنہ کیا- ان کے ہمراہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر امیر جان لونی و دیگر بھی تھے۔
اس موقع پر ایس ڈی او سی اینڈ ڈبلیو محمد انور لونی نے انھیں بتایا کہ…
سبی کے سالانہ تاریخی و ثقافتی میلہ مویشیاں واسپاں 2025 کی رنگا رنگ اور شاندار تقریبات کا باقاعدہ…
سبی 13 فروری ۔ سبی کے سالانہ تاریخی و ثقافتی میلہ مویشیاں واسپاں 2025 کی رنگا رنگ اور شاندار تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ یہ عظیم و تاریخی میلہ ہر سال موسم بہار کے آمد موقع پر منعقد کیا جاتا ہے۔ اس میلے کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی…
