Browsing Category
تازہ ترین
اسلام آباد میں گرینڈ سرچ آپریشن، 85 مشکوک افراد گرفتار، سکیورٹی ہائی الرٹ
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی سخت کرتے ہوئے پولیس نے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز کیے۔ انسپکٹر جنرل کے احکامات پر جاری کارروائیوں کے دوران متعدد مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا۔
پولیس کے مطابق…
احسن اقبال کی سی پیک 2.0 کیلئے تجاویز جلد جمع کرانے کی ہدایت
اسلام آباد، 16 اپریل: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت سی پیک جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی کے پاکستانی سائیڈ کا آن لائن اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم منصوبوں اور آئندہ حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔
وفاقی…
جیکب آباد: پولیس مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار
جیکب آباد، 17 اپریل: تھانہ دلمراد کی حدود بشام لاڑو کے قریب پولیس اور مبینہ جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے بعد ملزم عامر علی ولد عبدالفتح لاشاری کو زخمی…
جیکب آباد: بچی کے اغوا کی کوشش ناکام، چھ مسلح افراد گرفتار
جیکب آباد، 17 اپریل: باھو کوسو تھانے کی حدود میں 12 سالہ بچی عائشہ کوسو کے اغوا کی کوشش اہل علاقہ نے ناکام بنا دی۔
پولیس کے مطابق گاؤں واحد بخش کوسو میں چھ مسلح افراد نے بچی کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش کی تاہم بچی کی چیخ و پکار پر…
صدر مملکت آصف علی زرداری کا عالمی ورثہ کے دن پر ثقافتی ورثے کے تحفظ پر زور
اسلام آباد، 18 اپریل: صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی ورثہ کے دن کے موقع پر قوم سے اپنے مشترکہ ثقافتی اور تاریخی ورثے کے تحفظ اور فروغ کے لیے اجتماعی کوششوں کی اپیل کی ہے اور اسے آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ بنانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔…
ایاز صادق کا آئی پی یو اجلاس میں عالمی امن کیلئے مذاکرات پر زور
استنبول، 17 اپریل: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عالمی امن کے قیام اور تنازعات کے حل کیلئے مذاکرات اور سفارتی روابط کو ناگزیر قرار دیا ہے۔
انٹر پارلیمانی یونین کی 152ویں جنرل اسمبلی کے موقع پر انہوں نے ایران، قطر، بحرین، متحدہ عرب…
محکمہ خوراک سندھ میں کرپشن پر بڑا ایکشن، 8 فوڈ کنٹرولرز عہدوں سے ہٹا دیے گئے
کراچی (16 اپریل) صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان کی ہدایت پر محکمہ خوراک سندھ میں کرپشن کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 8 ضلعی فوڈ کنٹرولرز کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔
حکام کے مطابق متعلقہ افسران کو فوری طور پر سیکریٹریٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت…
محکمہ ترقی نسواں سندھ میں انتظامی بہتری پر مشاورت
کراچی (16 اپریل) صوبائی وزیر ترقی نسواں سندھ شاہینہ شیر علی سے نئے سیکریٹری ناصر عباس سومرو نے ملاقات کی۔
ملاقات میں محکمے کے انتظامی امور، جاری اقدامات اور مستقبل کی حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ناصر عباس سومرو کو سابق…
سندھ میں ڈیجیٹل مائیکرو اسکولز کا دائرہ وسیع، 25 ہزار بچے تعلیم میں شامل
کراچی (16 اپریل) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ سے ٹیچ دی ورلڈ فاؤنڈیشن کے وفد نے ملاقات کی جس میں ڈیجیٹل تعلیم کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ دو سال کے دوران 160 ڈیجیٹل مائیکرو اسکولز قائم کیے گئے جن کے ذریعے…
کراچی میں جدید ٹریفک مانیٹرنگ سسٹم “TRACS” متعارف، حادثات میں نمایاں کمی
کراچی (16 اپریل) آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے ٹریفک پولیس کراچی کی تقریب میں جدید ٹریفک مانیٹرنگ سسٹم (TRACS) کے حوالے سے آگاہی دی۔
ڈی آئی جی ٹریفک کے مطابق شہر میں ایک ہزار سے زائد کیمرے نصب کیے جا چکے ہیں جبکہ مزید دو ہزار کی تنصیب…
