Browsing Category

تازہ ترین

میمنی زبان میں قرآن پاک کا رومن ترجمہ، وزیر اوقاف سندھ کی کاوش کو سراہا گیا

کراچی (16 اپریل) صوبائی وزیر اوقاف، مذہبی امور، زکوٰۃ و عشر سندھ سید ریاض حسین شاہ شیرازی سے مترجم محمد یونس ابراہیم چھوٹانی نے ملاقات کی اور قرآن پاک کے اردو تراجم کنزالایمان اور فتح الحمید کے رومن میمنی زبان میں منتقل کیے گئے نسخے پیش…

لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم ، پائیدار امن کی راہ ہموار ہوگی، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد۔17اپریل  :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پائیدار امن کی راہ ہموار ہوگی ۔جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ لبنان میں جنگ…

وزیراعظم شہباز شریف سے ترک وزیر خارجہ کی ملاقات ، انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کیلئے آمد پر شکریہ…

انطالیہ۔17اپریل  :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے ملاقات کی اور انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کیلئے آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مختلف ممالک کے صدور اور عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

انطالیہ۔17اپریل  :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نےترکیہ کےصدر رجب طیب ایردوان، امیر قطرشیخ تمیم بن حمد الثانی، قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف، آذربائیجان کے صدر الہام علیوف، شام کےصدر احمد الشرح سمیت مختلف ممالک کے صدور اور عالمی رہنماؤں…

وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی صدر کے سینئر مشیر برائے عرب و افریقی امور مسعد بولوس کی ملاقات

انطالیہ۔17اپریل  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے امریکی صدر کے سینئر مشیر برائے عرب و افریقی امور مسعد بولوس نے ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق یہ ملاقات انطالیہ میں منعقدہ پانچویں انطالیہ ڈپلومیسی…

وزیر اعظم شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے دو طرفہ ملاقات، تذویراتی شراکت داری کو مزید مضبوط…

انطالیہ۔17اپریل  :پاکستان اور ترکیہ نے تذویراتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے خطے میں دیرپا اور مستحکم امن کے فروغ پر زور دیا ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد…

صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلوچستان کے اراکین پارلیمنٹ کی ملاقات، امن و ترقی پر تبادلہ خیال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ایوانِ صدر (17 اپریل 2026): صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اراکینِ پارلیمنٹ نے ملاقات کی جس میں ملک خصوصاً بلوچستان کی مجموعی سیاسی صورتحال اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…

ایران–پاکستان گیس پائپ لائن کی بحالی: امریکہ–ایران مفاہمت کے بعد ایک نئی امید –

منظر نقوی امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ کامیاب معاہدے، جس میں پاکستان نے ایک اہم اور متوازن سفارتی کردار ادا کیا ہے، کے بعد طویل عرصے سے تعطل کا شکار ایران–پاکستان (آئی پی) گیس پائپ لائن منصوبہ ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ تین…

استنبول: اسپیکر قومی اسمبلی کا عالمی امن و مذاکرات کے ذریعے تنازعات کے حل پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ استنبول: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی امن اور تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری پر یقین رکھتا ہے اور جنگوں و تنازعات کے خاتمے کا خواہاں ہے۔ وہ استنبول میں منعقدہ انٹر…

فیصل کریم کنڈی اور یوسف رضا گیلانی کی ملاقات، سیاسی و قومی امور پر تبادلہ خیال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ملتان: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گیلانی ہاؤس میں ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں قومی استحکام، معاشی چیلنجز اور…