Browsing Category
تازہ ترین
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پاکستان…
اسلام آباد، 12 اپریل 2026: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سینئر رہنما سردار تنویر الیاس خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جس میں موجودہ سیاسی…
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے حوالے سے اہم انتظامی…
گلگت، 12 اپریل 2026: الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے حوالے سے اہم انتظامی تقرریوں اور پولنگ ڈے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 50 کے تحت چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز…
خیبرپختونخوا میں روڈ نیٹ ورک کی توسیع، ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کی ہدایت
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں وزیر اعلیٰ نے ضم اضلاع کو آپس میں ملانے کے لیے نئی سڑکوں کی تعمیر کی…
اسلام آباد مذاکرات کے بعد ایرانی وفد روانہ، اعلیٰ قیادت کی الوداعی شرکت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: ایران کا اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد میں اہم مذاکرات میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہوگیا۔ وفد کو الوداع کرنے والوں میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر، قومی اسمبلی…
ملک گیر پولیو مہم 13 اپریل سے شروع، ہر بچے تک رسائی یقینی بنانے کی اپیل
اسلام آباد: خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے 13 اپریل سے شروع ہونے والی ملک گیر پولیو مہم کے سلسلے میں عوام سے بھرپور تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر بچے کو اس موذی مرض سے محفوظ بنانا قومی ذمہ داری ہے۔ مہم کے دوران پانچ سال سے کم…
خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی صوبہ بھر میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے ناقص، جعلی اور مضر صحت خوراک کے خلاف صوبہ بھر میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مختلف اضلاع میں متعدد کارروائیاں کی ہیں۔
ترجمان کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیموں نے…
موٹروے پولیس کی بارشوں کے دوران احتیاطی ہدایات جاری، شہریوں سے محتاط ڈرائیونگ کی اپیل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی پیش گوئی کے پیش نظر ملک بھر کے مسافروں کے لیے احتیاطی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اعلامیے کے مطابق 12 اپریل سے 17 اپریل تک اسلام آباد، پنجاب،…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ٹنڈو الہیار کے قریب گاؤں رئیس غلام قادر مری کا دورہ، تعزیتی ملاقات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ٹنڈو الہیار: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ٹنڈو الہیار کے قریب گاؤں رئیس غلام قادر مری کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما مرحوم حاجی غلام قادر مری کے انتقال پر اہلِ خانہ سے گہرے رنج و غم کا…
صدر آصف علی زرداری کی نو منتخب عراقی صدر نزار امیدی کو مبارکباد
اسلام آباد (12 اپریل 2026) صدر مملکت آصف علی زرداری نے عراق کے نو منتخب صدر نزار امیدی کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تہنیتی پیغام میں صدر مملکت نے امید ظاہر کی کہ صدر امیدی کی قیادت میں…
سینئر صحافی شمیم اختر انتقال کر گئیں، صحافتی برادری میں سوگ
کراچی (12 اپریل 2026) سینئر صحافی، اخبارِ خواتین کی سابق ایڈیٹر اور کراچی یونین آف جرنلسٹس کی سینئر رکن محترمہ شمیم اختر انتقال کر گئیں۔ ان کے انتقال کی خبر سے صحافتی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی لہر دوڑ گئی۔
مرحومہ شمیم اختر نے صحافت کے…
