Browsing Category
تازہ ترین
گورنر خیبرپختونخوا کو پاسپورٹ دفاتر کی کارکردگی پر جامع بریفنگ، نئے ریجنل دفاتر کے قیام کی ہدایات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | پشاور، 25 مارچ 2026
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو امیگریشن اور پاسپورٹ دفاتر کی مجموعی کارکردگی پر محکمانہ بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں صوبے میں شمالی اور جنوبی زون کے تحت خدمات کی تفصیلات فراہم کی گئیں، جن میں…
ہری پور میں غذائی زہر آلودگی، شاحی پیزا سیل، پشاور میں گوشت و مچھلی کی غیر معیاری دکانیں، دکان داروں…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | ہری پور و پشاور، 25 مارچ 2026
ہری پور میں غذائی زہر آلودگی، شاحی پیزا سیل، پشاور میں گوشت و مچھلی کی غیر معیاری دکانیں، دکان داروں کو پیشگی اطلاع، فوڈ اتھارٹی پر غفلت کے الزامات
خیبر پختونخوا خوراک کی حفاظت اور حلال…
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی، 8 ملزمان گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | ٹھٹہ، 24 مارچ 2026
ٹھٹہ پولیس نے دیسی شراب اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 8 ملزمان گرفتار کر لیے ہیں۔ کارروائی کے دوران 50 لیٹر دیسی شراب، 80 بیگز اور 360 پڑیاں گٹکا ماوا برآمد کی گئی ہیں۔
سب انسپیکٹر…
نجات مہران آپریشن: دو مطلوب ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاڑکانہ/سکھر — سندھ حکومت کے احکامات پر جاری نجات مہران آپریشن کے دباؤ میں آ کر سنگین جرائم میں مطلوب مزید دو ڈاکوؤں نے خیرپور پولیس کے سامنے سرینڈر کر دیا۔
پولیس کے مطابق عبدالجبار عرف جبو اور انیس پہلپوٹو 25 سے زائد…
آسیہ اندرابی کو عمر قید، فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو 30، 30 سال سزا — سیکرٹری اطلاعات مشتاق احمد…
آسیہ اندرابی کو عمر قید، فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو 30، 30 سال سزا — سیکرٹری اطلاعات مشتاق احمد بٹ کی شدید مذمت
حریت قیادت کے خلاف سزائیں انصاف، عالمی قوانین اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں — مشتاق احمد بٹ
"یہ فیصلے سیاسی…
گلگت بلتستان میں تیز انٹرنیٹ ناگزیر، 5جی پر زور
اسلام آباد — نگراں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے کہا ہے کہ خطے میں تیز رفتار انٹرنیٹ اور بہتر ڈیجیٹل رابطہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ سے ملاقات میں انہوں نے 5جی سروس کے جلد اجرا اور…
ترجمان کی مبارکباد، صحافت کو اہم ستون قرار
گلگت — نگراں وزیر اعلیٰ کے ترجمان شبیر میر نے بھی پروگریسو پینل کی کامیابی پر نومنتخب قیادت کو مبارکباد دی۔
انہوں نے کہا کہ صحافت معاشرے کا اہم ستون ہے اور صحافی عوام اور حکومت کے درمیان مؤثر پل کا کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی…
سیوریج منصوبہ: پیش رفت سست، کام تیز کرنے کی ہدایت
گلگت — ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہار اللہ کی زیر صدارت اجلاس میں سینیٹری سیوریج منصوبے اور شہر کی ترقیاتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں سڑکوں کی میٹلنگ، منصوبے کے باقی کام، فنڈز کے استعمال اور سابقہ فیصلوں پر پیش رفت پر…
گلگت پریس کلب انتخابات: پروگریسو پینل بلا مقابلہ کامیاب
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت — صوبائی نگراں وزیر اطلاعات، نشریات و انفارمیشن ٹیکنالوجی غلام عباس نے گلگت پریس کلب کے انتخابات 2026-27 میں پروگریسو پینل کی بلا مقابلہ کامیابی پر نومنتخب عہدیداران اور سپریم باڈی کے اراکین کو مبارکباد پیش کی۔…
چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ارشد مجید مہمند کو سیکریٹری خزانہ محکمانہ بریفننگ دے رہے ہیں ۔
چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ارشد مجید مہمند کو سیکریٹری خزانہ محکمانہ بریفننگ دے رہے ہیں ۔
