Browsing Category

تازہ ترین

 عید کے دوران اضافی کرائے کی مد میں 67 لاکھ روپے سے زائد رقم مسافروں کو واپس۔

اسلام آبا د: 24مارچ ،2026 موٹروے پولیس کی بہترین حکمت عملی سے عید الفطر کے دوران موٹرویز اور ہائی ویز پر کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہیں ہوا۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس مسافروں کی محفوظ سفر کو یقینی بنانے اور قومی شاہراہوں و موٹرویز…

پشاور: نیب خیبر پختونخوا میں کھلی کچہری، عوام کی شکایات براہِ راست سنی جائیں گی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 24 مارچ: ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب)، خیبر پختونخوا فرمان اللہ، 26 مارچ 2026 بروز جمعرات بوقت دوپہر 2 بجے عوام کی شکایات براہِ راست سنیں گے۔ یہ کچہری پی ڈی اے کمپلیکس فیز 5، حیات آباد پشاور میں منعقد…

اسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے شہر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری رکھا ہوا ہے۔ تھانہ ہمک پولیس نے راہزنی کی وارداتوں میں ملوث منظم گینگ کے 3 ارکان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے…

لائی بے قدراں نال یاری

تحریر: محمد محسن اقبال جب قوت کا مظاہرہ حکمت و دانائی سے عاری ہو جائے تو وہ اکثر تنہائی کے اندھیروں میں جا گرتا ہے۔ عصرِ حاضر کی عالمی سیاست کے اسٹیج پر امریکہ  بدستور ایک طاقتور کردار کے طور پر موجود ہے، مگر اس کی موجودہ قیادت اُن…

عالمی یومِ تپ دق: مریم نواز کا ٹی بی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 24 مارچ 2026: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی یومِ تپ دق کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں صوبے سے تپ دق کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے بروقت تشخیص، مؤثر علاج اور عوامی آگاہی کی اہمیت پر زور دیا…

ملتان میں خاتون کو زندہ جلانے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 23 مارچ 2026: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن کے ذریعے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملتان میں خاتون کو مبینہ طور پر زندہ جلانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق…

یوم پاکستان: امیر مقام اتحاد، استحکام اور قومی سلامتی کو نمایاں کرتا ہے۔

سوات: یومِ پاکستان کے موقع پر وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے مسلم لیگ (ن) ہاؤس سنگوٹہ سوات میں منعقدہ ایک پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 23 مارچ 1940…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے نوڈیرو ہاؤس لاڑکانہ میں پرچم کشائی کی۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے نوڈیرو ہاؤس لاڑکانہ میں پرچم کشائی کی۔ صدر نے قومی پرچم کو بلند کیا۔ سندھ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی اور قومی ترانہ بجایا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین پاکستان پیپلز…

اے این ایف کا ملک بھر میں کریک ڈاؤن، 6 ملزمان گرفتار، 16.28 کلو منشیات برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 24 مارچ 2026: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں پانچ کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ 16.28 کلوگرام منشیات برآمد کر لی گئی، جن کی مالیت 19 لاکھ روپے…

گلگت بلتستان بھر میں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت/سکردو/استور/دیامر: ملک کے دیگر حصوں کی طرح گلگت بلتستان بھر میں 23 مارچ یومِ پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ مختلف اضلاع میں پرچم کشائی، ریلیوں اور تقریبات کا انعقاد کیا گیا جن میں شہریوں، طلبہ، علمائے…