Browsing Category

تازہ ترین

موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں 12ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ، 401 افسران فارغ التحصیل

انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں 12ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں آئی جی موٹروے پولیس سلطان احمد…

خواتین کے حقوق کے تحفظ میں صوبائی خاتون محتسب کا کردار اہم ہے، گورنر خیبرپختونخوا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 09 مارچ: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو صوبائی خاتون محتسب خیبرپختونخوا کے دفتر کی جانب سے ادارے کی کارکردگی اور سرگرمیوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ خاتون محتسب رباب مہدی نے گورنر کو ادارے کے اغراض و…

گلگت‑بلتستان  میں مظاہرے سخت نوعیت اختیار کر گئے ہیں،

– اردو بریکنگ نیوز (تازہ صورتحال) گلگت‑بلتستان  میں مظاہرے سخت نوعیت اختیار کر گئے ہیں، جہاں احتجاجی مظاہرین نے شدید غم و غصے میں شہر کے کئی اہم سرکاری اداروں اور عمارتوں کو آگ لگا دی، جن میں آرمی پبلک اسکول بھی شامل ہے۔ � احتجاج…

وزیر اعظم شہباز شریف کی زعیم قادری مرحوم کے انتقال پر انکے اہل خانہ سے تعزیت

لاہور۔8مارچ :وزیر اعظم محمد شہباز شریف سینئر مسلم لیگی راہنما زعیم قادری مرحوم کے انتقال پر انکے اہل خانہ سے تعزیت کیلئے انکی رہائش گاہ گئے جہاں انہوں نے مرحوم زعیم قادری کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیر…

وزیر اعظم شہباز شریف کا دبئی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے دو پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے…

لاہور۔8مارچ  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے دبئی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے دو پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو انہوں نے ''ایکس''پر اپنے پیغام میں کہا کہ متحدہ عرب امارات میں ہمارے سفارتی مشنز…

سیکیورٹی فورسز منظم پلان کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف

لاہور۔8مارچ  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز منظم پلان کے…

ہماری مائیں، بیٹیاں، بہنیں اور بیویاں ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں، خواتین کی قوت،…

وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد۔8مارچ  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عالمی یومِ خواتین کے موقع پر پاکستان کی خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری مائیں، بیٹیاں، بہنیں اور بیویاں ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ آج ہم…

وزیراعظم کی ہدایت پر معاشی استحکام کے لیے کفایت شعاری اور سادگی پر مبنی تجاویز اور سفارشات پیش ،…

لاہور ۔8مارچ :وزیراعظم کی ہدایت پر معاشی استحکام کے لیے کفایت شعاری اور سادگی پر مبنی تجاویز اور سفارشات پیش کر دی گئیں،کفایت شعاری اور بچت کے حوالے سے حتمی لائحہ عمل کا باضابطہ اعلان ( آج ) پیر کو کیا جائے گا،کفایت شعاری، سادگی…

شکارپور پولیس کی کارروائی: اشتہاری ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ۸ مارچ ۲۰۲۶ | شکارپور، سندھ ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی قیادت میں اشتہاری اور مفرور ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ایس ایچ او تھانہ چک غلام نبی بجارانی کی قیادت میں پولیس ٹیم نے گاؤں پیارو بروہی میں کارروائی…

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جانب سے پیپلزپارٹی کے عہدیداروں کے اعزاز میں افطار ڈنر

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر ہاؤس پشاور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیداروں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔ افطار ڈنر میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے پیپلز پارٹی کے ارکان، صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا اور پیپلز پارٹی خیبر…