Browsing Category
تازہ ترین
آپریشن غضبِ للحق اور پاکستان کی مسلح افواج کا عزم
منظر نقوی
قوموں کی تاریخ میں بعض لمحات ایسے آتے ہیں جب ریاست کی قوت، قیادت کی بصیرت اور اداروں کی یکجہتی ایک ساتھ آزمائش سے گزرتی ہے۔ ایسے ہی حالات میں پاکستان نے ایک بار پھر اپنی دفاعی صلاحیت اور قومی عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے آپریشن غضبِ…
کندھکوٹ: ایس ایچ او اے سیکشن ون فائیو انچارج خليل احمدلغاري اپنی ٹیم کے ہمراہ شہر میں پیدل گشت کیا
کندھکوٹ: ایس ایچ او اے سیکشن ون فائیو انچارج خليل احمدلغاري اپنی ٹیم کے ہمراہ شہر میں پیدل گشت کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، شہریوں سے ملاقاتیں کیں اور ان کے مسائل و شکایات سنے۔ایس ایچ او خلیل احمد لغاری کا کہنا تھا کہ…
گلگت بلتستان: نگران وزیر اعلیٰ کا سکردو میں آگ لگانے کے واقعات اور انجمن امامیہ کے دورے کا جائزہ
گلگت بلتستان، 8 مارچ: نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس(ر) یار محمد نے سکردو میں حالیہ ناخوشگوار واقعات کے دوران نذر آتش کی گئی سرکاری اور غیر سرکاری املاک کا تفصیلی معائنہ کیا۔ نگران وزیر اعلیٰ نے اس موقع پر کہا کہ اس نوعیت کے واقعات…
نگران وزیر اعلی گلگت بلتستان جسٹس(ر) یار محمد نے سکردو میں حالیہ ناخوشگوار واقعات میں نذر آتش کئے…
نگران وزیر اعلی گلگت بلتستان جسٹس(ر) یار محمد نے سکردو میں حالیہ ناخوشگوار واقعات میں نذر آتش کئے گئے سرکاری و غیر سرکاری املاک کا تفصیلی معائنہ کیا۔ نگران وزیر اعلیٰ نے اس موقع پر کہاکہ اس نوعیت کا واقعہ پیش آنا انتہائی افسوسناک ہے۔ ضرورت…
عالمی یومِ خواتین: ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن خواتین کے تحفظ کا مؤثر پلیٹ فارم بن گیا
لاہور: عالمی یومِ خواتین کے موقع پر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے تحت قائم ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن خواتین کے تحفظ، رہنمائی اور فوری مدد کے لیے ایک مؤثر اور قابلِ اعتماد پلیٹ فارم کے طور پر سامنے آیا ہے۔ یہ جدید نظام وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز…
خیبر پختونخوا رمضان پیکج بینک کے نظام سے متعلق چند ٹیکنیکل مسائل کی وجہ سے مستحقین کو رقم کی ادائیگی…
خیبر پختونخوا رمضان پیکج بینک کے نظام سے متعلق چند ٹیکنیکل مسائل کی وجہ سے مستحقین کو رقم کی ادائیگی میں کچھ تاخیر ہوئی، تاہم آج چھٹی کے باوجود زیادہ تر فنی مسائل حل کر لیے گئے ہیں اور اب تک تقریباً دو لاکھ سے زائد خاندانوں کو رقم فراہم کی…
8 مارچ: عالمی یومِ خواتین کے موقع پر کشمیری خواتین کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
8 مارچ، 2026 — عالمی یومِ خواتین کے موقع پر کل جماعتی حریت کانفرنس کے دفتر میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کی قیادت سینئر حریت رہنما محمد فاروق رحمانی نے کی۔ تقریب میں تحریکِ آزادی کشمیر میں کشمیری خواتین کی بے…
روزمرہ زندگی کو نئی سمت دینے والی خواتین
تحریر: افنان فاروق شاہ
عالمی یومِ خواتین عموماً معروف شخصیات اور نمایاں کامیابیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن سمجھا جاتا ہے، مگر اس دن کی اصل اہمیت ان بے شمار خواتین کو سراہنے میں بھی پوشیدہ ہے جو خاموشی سے اپنے معاشروں میں مثبت تبدیلی…
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولپنڈی، 8 مارچ 2026: سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں 6 اور 7 مارچ کو انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 خوارج کو ہلاک کر دیا۔
پاک…
یومِ خواتین ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانا دراصل مستقبل کو بااختیار بنانا ہے۔…
سوشل ایکٹوسٹ ماہ نور شاہ
عالمی یومِ خواتین ہر سال 8 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن دنیا بھر کی خواتین کی طاقت، حوصلے اور کامیابیوں کو تسلیم کرنے اور انہیں خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ یہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ خواتین خاندان، معاشرے اور قوم…
