Browsing Category

تازہ ترین

آپریشن غضب للحق: پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں اہم پیش رفت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع کے صحافیوں کی موجودگی میں آئی ایس پی آر نے آپریشن غضب للحق کے حوالے سے اہم نشست میں صورتحال واضح کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کا افغانستان اور افغان عوام کے ساتھ کوئی مسئلہ…

وفاقی وزیر مصدق ملک کی قیادت میں پاکستان نے آرکٹک سرکل روم فورم میں ماحولیاتی سفارتکاری کو اجاگر کیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ روم: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی، مصدق ملک نے 2 تا 5 مارچ 2026 کو آرکٹک سرکل روم فورم میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ملک کے گلیشیئرز کے پگھلنے، سمندری سطح کے بڑھنے اور شدید موسمیاتی خطرات سے متعلق خدشات اجاگر…

یونیورسٹی آف پشاور میں حسین احمد کاکڑ کا پی ایچ ڈی کا کامیاب دفاع

پشاور: یونیورسٹی آف پشاور کے شعبہ نباتات میں حسین احمد کاکڑ نے اپنے تحقیقی مقالے کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے باٹنی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی۔ ڈاکٹر حسین احمد کاکڑ نے اپنی تحقیق ممتاز ماہرِ نباتات ڈاکٹر رحمان اللہ کی زیر نگرانی مکمل…

ملاکنڈ ریجن کے پارلیمنٹرینز کا اجلاس، میگا منصوبوں پر اہم فیصلے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت ملاکنڈ ریجن کے پارلیمنٹرینز کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں آئندہ مالی سال اے ڈی پی 2026-27 اور خطے میں جاری و مجوزہ میگا ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں…

ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری حق نواز کے اعزاز میں برنالہ میں پروقار تقریب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ برنالہ: برنالہ میں ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری حق نواز کے اعزاز میں اسسٹنٹ کمشنر برنالہ ڈاکٹر محمد راشد خان اور تحصیل انتظامیہ کی میزبانی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں محکمہ مال کے افسران، ضلعی انتظامیہ کے…

اے این ایف کا بڑا کریک ڈاؤن، اٹک اور کوئٹہ سے 201 کلو سے زائد منشیات برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف علاقوں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لیں اور چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق دو…

سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کا دورہ کیا

کا جائزہ راولپنڈی، 4 مارچ 2026: سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کا دورہ کیا اور مغربی سرحد پر سکیورٹی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ آرمی چیف نے یادگارِ…

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں اسٹوڈنٹس ویک 2026 کے دوران 200 سے زائد علمی، ثقافتی اور کھیلوں کے…

الطاف ابڑو شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں اسٹوڈنٹس ویک 2026 نہایت جوش و خروش کے ساتھ 9 فروری سے 14 فروری 2026 تک منعقد کیا گیا، جس کے دوران 200 سے زائد علمی، ثقافتی، کھیلوں اور غیر نصابی پروگرامز کا انعقاد کیا گیا۔ اس ہفتہ…

وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کا چائنا انرجی انجینئرنگ کارپوریشن پاکستان…

اسلام آباد۔4مارچ  :وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے بدھ کو چائنا انرجی انجینئرنگ کارپوریشن (سی ای ای سی) پاکستان کے نو قائم شدہ ریجنل ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزارت منصوبہ بندی کے اعلیٰ…

پٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل دستیابی یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے ، تمام پالیسی فیصلوں میں اسی…

اسلام آباد۔4مارچ  :وفاقی وزیرخزانہ و محصولات سینیٹر محمداورنگزیب نے کہاہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل دستیابی یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے ، تمام پالیسی فیصلوں میں اسی کو مدنظر رکھا جائے گا،قومی توانائی سلامتی کے تحفظ اور مقامی…