Browsing Category
تازہ ترین
آپریشن غضب للحق: ننگرھار میں فضائی کارروائیاں تیز
📰 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
27 فروری 2026 | سرحدی علاقہ
Operation Ghazab Lil Haq/ Update 2320hr 27 Feb 2026:
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان رجیم کی مبینہ بلااشتعال جارحیت کے خلاف پاک فوج کی زمینی اور فضائی کارروائیاں جاری ہیں۔
ذرائع کا…
آپریشن “غضب للحق” جاری — ولی خان سیکٹر میں افغان پوسٹیں تباہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
27 فروری 2026 | راولپنڈی
راولپنڈی: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان کی مبینہ بلااشتعال جارحیت کے خلاف پاک فوج کی مؤثر اور فیصلہ کن کارروائیاں جاری ہیں۔ تازہ کارروائیوں میں ولی خان سیکٹر میں متعدد افغان پوسٹوں کو…
پاکستان عزت کے ساتھ امن کا خواہاں ہے، سربراہ پاک فضائیہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
27 فروری 2026 | راولپنڈی
راولپنڈی: سربراہ پاک فضائیہ ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے جو عزت کے ساتھ امن کا خواہاں ہے۔ وہ ایئر ہیڈکوارٹرز میں Operation Swift Retort کی ساتویں سالگرہ کی تقریب…
پاک فضائیہ کے حملے، افغان طالبان کی اہم فوجی تنصیبات تباہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
27 فروری 2026 | اسلام آباد
اسلام آباد: آپریشن غضب للحق کے تحت پاک فوج نے افغان طالبان کے کابل، قندھار اور پکتیا میں اہم فوجی تنصیبات کو مؤثر فضائی حملوں میں نشانہ بنایا اور مکمل طور پر تباہ کر دیا، سیکیورٹی ذرائع کے…
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہداء اور مغوی سرکاری ملازم کے تحفظ پر بیان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
27 فروری 2026 | کراچی
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہید امجد خان اور شہید حضرت اللہ کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔
انہوں نے کہا کہ مغوی سرکاری ملازم…
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا بیان: مریم نواز کے خلاف سوشل میڈیا کمپین
لاہور: وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز شریف کے خلاف ایک انتہائی غیر اخلاقی اور گھٹیا سوشل میڈیا کمپین چلائی جا رہی ہے، جس میں فتنہ پارٹی کی سوشل میڈیا برگیڈ اور بعض نام نہاد یوٹیوبرز شامل ہیں۔
عظمیٰ بخاری نے…
پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کی عیدالفطر کی تیاریوں کا آغاز
لاہور: پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی (PHA) نے عیدالفطر کے موقع پر مختلف اضلاع میں بیوٹیفیکیشن اور میلوں کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ ضلعی ایجنسیوں نے پھولوں کی شجرکاری، دیکھ بھال، اور آرائشی ڈسپلے نصب کرنا شروع کر دیے ہیں۔…
پاکستان میں نظامِ انصاف کی ڈیجیٹل اصلاحات، شفاف اور عوام دوست عدالتی نظام کی طرف پیش رفت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 26 فروری 2026 — وزیرِ مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ حکومت نظامِ انصاف میں ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کے ذریعے اصلاحات لا رہی ہے تاکہ عدالتی نظام مزید شفاف، مؤثر اور عوام دوست بنایا…
پاکستانی سوشل میڈیا نے اسکائی نیوز کے جھوٹے دعوے بے نقاب کر دیے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
27 فروری 2026 | 0120 گھنٹے — پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے اسکائی نیوز کے پاکستان مخالف جھوٹے پروپیگنڈا کو بے نقاب کر دیا۔ بین الاقوامی نیوز چینل نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان پر افغانستان کی فضائیہ نے حملہ کیا، جو سوشل…
مریم نواز نے سرحدی حملے کی شدید مذمت کی، مسلح افواج کی حمایت کا اعادہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 26 فروری — مریم نواز شریف نے بدھ کو پاک افغان سرحد پر مبینہ طور پر ہونے والے “بزدلانہ حملے” کی سخت مذمت کی اور پاک مسلح افواج کی فوری اور بھرپور کارروائی کی تعریف کی۔
لاہور سے جاری کردہ سرکاری اعلامیے میں انہوں…
