Browsing Category
تازہ ترین
افغان شہریوں کے شناختی کارڈز کی جانچ کا فیصلہ، صرف 1974 کے اصل ریکارڈ کو تسلیم کیا جائے گا
انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 26 فروری: وفاقی حکومت نے افغان شہریوں کی جانب سے حاصل کیے گئے پاکستانی شناختی کارڈز کی جامع جانچ پڑتال کا فیصلہ کرتے ہوئے چاروں صوبوں کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز اور مختلف انٹیلیجنس اداروں کو خصوصی اختیارات دے…
ٹھٹہ پولیس مقابلہ، ڈکیتیوں میں ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ٹھٹہ، 26 فروری: ضلع ٹھٹہ میں پولیس مقابلے کے دوران رہزنی، ڈکیتی اور موٹر سائیکل چھیننے کی متعدد وارداتوں میں ملوث ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، جبکہ اس کے قبضے سے جرائم میں استعمال ہونے والا پستول بھی…
خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کا صوبہ بھر میں جعلی اور غیر معیاری خوراک کے خلاف آپریشن
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 25 فروری 2026: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی (KPFS&HFA) نے رمضان پلان کے تحت صوبہ بھر میں جعلی، غیر معیاری اور مضرِ صحت خوراک کے خلاف کاروائیاں تیز کر دی ہیں۔ پشاور، ایبٹ آباد، سوات اور ملاکنڈ…
اسلام آباد: رمضان سکیورٹی کے لیے اعلیٰ سطحی اقدامات، شہر بھر میں سرچ آپریشنز جاری
اسلام آباد، 25 فروری 2026: آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت رمضان سکیورٹی کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ آئی جی نے سینئر افسران کو ہدایت کی کہ مساجد، امام بارگاہوں اور رمضان بازاروں میں فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی…
عالمی رپورٹس پاکستان کے افغانستان سے متعلق مؤقف کی توثیق کرتی ہیں
تحریر: طارق خان ترین
افغانستان سے پیدا ہونے والے سیکیورٹی اثرات کے بارے میں پاکستان کا اصولی، مستقل اور دو ٹوک مؤقف اب محض ایک سفارتی دعویٰ یا داخلی بیانیہ نہیں رہا بلکہ اسے بین الاقوامی نگرانی کے معتبر نظاموں، آزاد سیکیورٹی تجزیات، بڑی…
باجوڑ: عوام کی حفاظت پر مامور پولیس کانسٹیبلز پر دہشتگردانہ حملہ، 4 شہید، 2 زخمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
باجوڑ، 25 فروری 2026: رمضان المبارک کے دوران عوام کی جان و مال کے تحفظ پر مامور باجوڑ پولیس کے ابابیل اسکواڈ پر دہشتگردوں نے بزدلانہ حملہ کیا، جس کے نتیجے میں چار پولیس کانسٹیبلز شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ شہداء میں…
وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی اسلام آباد میں ملاقات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تاریخ: 25 فروری 2026
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیرِ اعلیٰ نے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔…
رمضان میں نمازِ تراویح کے اوقات میں سخت سیکیورٹی انتظامات
ٹھٹہ: ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر ضلع بھر کی جامع مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر عبادت گاہوں میں نمازِ تراویح کے دوران سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے۔ داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ، مشتبہ افراد پر نظر، سنیپ چیکنگ اور گشت کے عمل کو بڑھا دیا…
ماہ رمضان میں ضلع بھر میں امن و امان کی بحالی کے لیے سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری
ٹھٹہ: ماہ رمضان المبارک میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا عمل جاری ہے۔ تمام موٹرسائیکل، رکشہ، مسافر وین، بس اور دیگر گاڑیاں چیک کی جارہی ہیں۔ متعدد گاڑیوں سے سیاہ…
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی: بین الاضلاعی واپڈا وائر چوری کے 3 ملزمان گرفتار
ٹھٹہ: ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کی خصوصی ہدایات اور ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر، ٹھٹہ پولیس نے واپڈا کی کروڑ روپے مالیت کی سرکاری وائر چوری میں ملوث بین الاضلاعی گینگ کے تین ملزمان گرفتار کر کے 20…
