Browsing Category

تازہ ترین

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو بلانے کی سمری کی منظوری دے دی۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو بلانے کی سمری کی منظوری دے دی۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہر پارلیمانی سال کے آغاز پر بلایا جاتا ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 02 مارچ 2026 کو دوپہر تین بجے ہو گا۔ صدر…

کی بڑی کارروائی: پاکستان ریلوے کی 9.67 ارب روپے مالیت کی زمین قبضہ مافیا سے واگزار

اسلام آباد، 25 فروری 2026: قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے پاکستان ریلوے کی 43.11 ایکڑ قیمتی زمین قبضہ مافیا سے واگزار کرا کر سرکاری اثاثوں کے تحفظ میں اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔ واگزار کرائی گئی زمین کراچی کے علاقے دیہہ کھانٹو اور جمعہ…

پاکستان کے لیے 2035 تک 1 ٹریلین ڈالر معیشت کا ہدف، وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 25 فروری 2026: پاکستان گورننس فورم 2026 سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کے پاس 2035 تک 600 ارب ڈالر کی معیشت یا ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت…

آئی جی پنجاب عبد الکریم میانوالی پہنچ گئے، بین الصوبائی ریموٹ سرچ پارک چشمہ کا اچانک دورہ

میانوالی (محمد اقبال اعوان) آئی جی پنجاب عبدالکریم نے پنجاب خیبر پختونخواہ بارڈر پر واقع بین الصوبائی ریموٹ سرچ پارک چشمہ پر سکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی وسیم سیال، آر پی او سرگودھا محمد شہزاد آصف خان، ڈی پی او…

گنداواہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے حکومتی اقدامات

نمائندہ ارشاد لاشاری عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گنداواہ، 25 فروری 2026: ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ اور 151 ونگ کے لیفٹیننٹ کرنل عاصم خان کی زیر صدارت سرکٹ ہاؤس گنداواہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد شہریوں کے مسائل کا…

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 34 دہشتگرد ہلاک، سرحد پار دراندازی ناکام

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی، 25 فروری 2026: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے گزشتہ چند روز کے دوران انٹیلی جنس کی بنیاد پر تیز رفتار کارروائیاں کرتے ہوئے ملک دشمن عناصر کے خلاف بھرپور آپریشنز انجام…

باجوڑ میں پولیس پر دہشتگرد حملہ، وزیراعلیٰ کا نوٹس، آئی جی سے رپورٹ طلب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 25 فروری 2026: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع باجوڑ میں گشت پر مامور پولیس فورس پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے فوری اور تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔…

پشاور ریجن کے لیے اے ڈی پی 2026-27 کی تیاری، نیا جنرل ہسپتال اور الیکٹرک بس منصوبہ شامل کرنے کا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد/پشاور، 25 فروری 2026: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پشاور ریجن سے تعلق رکھنے والے اراکین سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی…

ڈی جی پی آر کی نئی ڈیجیٹل عمارت، محکمہ اطلاعات و ثقافت کی اوورہالنگ شروع

لاہور، 25 فروری: وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے اعلان کیا ہے کہ ڈی جی پی آر کی موجودہ عمارت کی جگہ جدید، اسٹیٹ آف دی آرٹ اور مکمل ڈیجیٹل سہولیات سے آراستہ نئی عمارت تعمیر کی جائے گی۔ منصوبہ آئندہ سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل…

پنجاب ون اسٹینڈرڈ پالیسی منظور، پنجاب بھر میں انفراسٹرکچر اور ڈیزائن اسٹینڈرڈائزیشن کا فیصلہ

لاہور، 25 فروری: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ”ون پنجاب ون اسٹینڈرڈ“ پالیسی کی منظوری دے دی جس کے تحت صوبے میں پہلی بار انفراسٹرکچر اور اربن ڈیزائن کی جامع اسٹینڈرڈائزیشن کی جائے گی۔ خصوصی اجلاس میں اسکولوں، اسپتالوں، بس اسٹاپس اور…