Browsing Category
تازہ ترین
معروف ادیب ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم کے انتقال پر وزیراعلیٰ کا اظہار افسوس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 23 فروری 2026: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے معروف ادیب، شاعر اور ماہر اقبالیات ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار…
وزیراعلیٰ پنجاب کا عبد الرحمن کانجو کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 23 فروری 2026: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وزیر مملکت عبد الرحمن کانجو کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعلیٰ نے عبد الرحمن کانجو اور دیگر سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور…
اسلام آباد میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گرینڈ سرچ آپریشنز تیز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد کے احکامات پر وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف بڑے پیمانے پر گرینڈ کومنگ اور سرچ آپریشنز جاری ہیں۔
تھانہ سہالہ، تھانہ سیکرٹریٹ،…
اسپیکر قومی اسمبلی کا عبدالرحمٰن کانجو کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 23 فروری: سردار ایاز صادق نے وزیر مملکت برائے توانائی و عوامی امور عبدالرحمٰن خان کانجو کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیا سے جاری…
آبی جارحیت اور جنوبی ایشیا کا مستقبل
تحریر:محمد محسن اقبال
برصغیر کا المیہ اگست 1947ء میں یونین جیک کے اترنے کے ساتھ ختم نہیں ہوا؛ وہ تو محض ایک نئے اور پُرآشوب دور میں داخل ہوا۔ پاکستان کے نقشۂ عالم پر نمودار ہوتے ہی اس کے مشرقی افق پر بداعتمادی اور مخاصمت کے بادل منڈلانے…
صدر زرداری کا پشین آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 23 فروری: آصف علی زرداری نے ضلع پشین میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
ایوانِ صدر کے میڈیا وِنگ سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت نے کہا کہ…
ملک بھر میں اے این ایف کی کارروائیاں، 6 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد
اسلام آباد، 23 فروری: انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں پانچ انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں کرتے ہوئے چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 14 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کی گئیں جن کی مالیت 11 لاکھ روپے…
ایس ایس پی جامشورو کا تھانہ نوری آباد کا اچانک دورہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | جامشورو، 23 فروری 2026
ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق چھانگا نے تھانہ نوری آباد کا اچانک دورہ کیا تاکہ پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی اور انتظامات کا جائزہ لیا جا سکے۔ اس دوران انہوں نے افسران اور عملے کی رول کال لی اور ڈیوٹی…
عالمی سطح پر پاکستان کا اثر و رسوخ مستحکم ہو رہا ہے
پاکستانی قیادت کے کردار کا عالمی سطح پر اعتراف
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ عالمی قیادت کی جانب سے پاکستانی قیادت کے کردار کا اعتراف ملک کے بڑھتے ہوئے سفارتی اثر و رسوخ کا مظہر ہے۔
انہوں…
سیرتِ نبویؐ قومی تعمیر نو کی بنیاد، احسن اقبال
قومی تعمیر نو میں سیرتِ نبویؐ سے رہنمائی ناگزیر قرار
لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اسلام امن کا داعی ہے اور سیرتِ نبویؐ ہر شعبہ زندگی میں مشعلِ راہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی تعمیر نو کے لیے سیرتِ طیبہ سے عملی رہنمائی…
