Browsing Category

تازہ ترین

کرک میں ایف سی اہلکاروں پر دہشتگرد حملہ، گورنر خیبرپختونخوا کا اظہار تعزیت

پشاور، 23 فروری 2026: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کرک میں ایف سی قلعہ اور ایمبولینس پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کو انتہائی افسوسناک اور بزدلانہ قرار دیا۔ گورنر نے حملے میں شہید ہونے والے ایف سی اہلکاروں کو خراج…

ٹنڈو یوسف: پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، ایک زخمی گرفتار

ٹینڈو یوسف کے علاقے نیا روڈ، گلشن رئیس کے قریب پولیس اور مبینہ منشیات فروشوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ایک ملزم عامر عرف انو زخمی حالت میں گرفتار ہوا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے پسٹل برآمد ہوا اور زخمی کو…

فورٹ اور مکی شاہ میں منشیات فروشی کے خدشات

فورٹ اور مکی شاہ تھانے کی حدود میں کامران مین پوری والے کی مبینہ منشیات فروشی کے بڑھتے ہوئے رجحان نے شہریوں اور سماجی حلقوں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق بعض عناصر نوجوان نسل کو نشے کی لعنت میں مبتلا کرنے میں سرگرم…

کراچی: مختلف فائرنگ کے واقعات، متعدد جاں بحق اور زخمی

کراچی، 23 فروری 2026: چھیپا انفارمیشن بیورو (CIB) کے مطابق کراچی میں آج متعدد فائرنگ کے واقعات میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔ بلدیہ اتحاد ٹاؤن، مستانہ چوک کے قریب 30 سالہ متین ولد حبیب اللہ عمر فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہو گیا اور…

ایم فور فیصل آباد پر موٹروے پولیس کی کارروائی، 1160 لٹر ممنوعہ الکوحل برآمد

فیصل آباد: ایم فور فیصل آباد سیکشن پر موٹروے پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ الکوحل مشروب کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان کے مطابق مشکوک وین کی تلاشی کے دوران 40 گیلن ممنوعہ الکوحل مشروب برآمد کیا گیا۔ ہر گیلن میں 29 لٹر کے…

بی آئی ایس پی کا نشوونما پروگرام، لائیو ڈیش بورڈ لانچ

اسلام آباد، 23 فروری 2026: حکومتِ پاکستان کے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بینظیر نشوونما پروگرام کی مؤثر مانیٹرنگ کے لیے لائیو ڈیش بورڈ کا اجرا کر دیا گیا۔ اس اقدام کا مقصد غذائی قلت پر قابو پانا اور بچوں کی بہتر نشوونما کو یقینی بنانا…

رمضان ریلیف پیکج 2026: وفاقی وزیر کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، ادائیگیوں میں تیزی کی ہدایت

اسلام آباد، 23 فروری 2026: وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ نے رمضان ریلیف پیکج 2026 کے تحت تیاریوں اور پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور شراکت دار مالیاتی اداروں کے ساتھ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔…

ڈی آئی خان آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد، 23 فروری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صدر زرداری نے کہا کہ آپریشن کے دوران…

 صدر زرداری کی کرک حملے کی مذمت، شہداء کو خراجِ عقیدت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 23 فروری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ضلع کرک میں فیڈرل کانسٹیبلری کے قلعہ اور ایمبولینس پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ صدر مملکت نے شہداء کے درجات کی بلندی…