Browsing Category

تازہ ترین

آر کے اسپورٹس مینجمنٹ کے وفد کی سری لنکن قونصل جنرل سے ملاقات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 22 فروری: آر کے اسپورٹس مینجمنٹ کے وفد نے سری لنکن قونصلیٹ کراچی کا دورہ کر کے قونصل جنرل Sanjeeva Pattiwila سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت چیئرمین عاطف اقبال نے کی، جبکہ وائس چیئرپرسن ارم فواد، صدر رئیس خان اور…

رنجشوں سے آگہی تک کا سفر

 تحریر:محمد محسن اقبال تاریخ اس امر کی گواہ ہے کہ بنگال کے مسلمانوں نے برصغیر میں نظریۂ پاکستان کو عملی شکل دینے کی جدوجہد میں ہر اول دستے کا کردار ادا کیا۔ 1906ء میں ڈھاکہ سے لے کر 1940ء کی قراردادِ لاہور اور پھر 1946ء کے فیصلہ کن…

انتقال پُر ملال — راولپنڈی

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حیدر خان کیانی (مرحوم) کی اہلیہ محترمہ، ندیم حیدر کیانی (سابق ڈی جی، پی آئی ڈی اسلام آباد)، نبیل حیدر کیانی اور کرنل وقار حیدر کیانی کی والدہ محترمہ،…

سندھ حکومت اور پولیس کی کامیاب حکمت عملی، بدنام زمانہ نوٹیفائیڈ ڈاکو ثناءاللہ شر نے سرینڈر کر دیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گھوٹکی، 22 فروری: سندھ حکومت اور پولیس کی مؤثر حکمت عملی کے نتیجے میں بدنام زمانہ نوٹیفائیڈ ڈاکو ثناءاللہ عرف ثناءو ولد جنگل عرف باگو شر نے قانون کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار نے کہا…

کراچی: رینجرز کی کارروائی، 4 ملزمان گرفتار، ڈکیتی اور قتل کے واقعات کا انکشاف

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 21 فروری: پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر شیر پاؤ کالونی سے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث عامری ڈکیت گروہ کے 4 ملزمان گرفتار کر لیے۔ گرفتار شدگان میں عمران عرف مچھڑ، غفران، نذیر اور محمد…

پاکستان کوسٹ گارڈز: ممنوعہ اسمگل شدہ اشیاء نذر آتش

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 21 فروری: پاکستان کوسٹ گارڈز نے حسن شاہ مزار کے قریب ممنوعہ اسمگل شدہ اشیاء کو نذر آتش کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب میں عسکری، سول افسران اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے معزز مہمانوں نے شرکت…

کراچی: سولجر بازار میں غیر قانونی عمارت گرنے سے 15 افراد جاں بحق، بلڈر گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 21 فروری: سولجر بازار کے علاقے چوڑی میدان گل رعناگلی میں غیر قانونی طور پر بنائی گئی 40 گز کی عمارت گرنے سے 15 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ سولجر بازار پولیس نے عمارت بنانے والے محمد ارشاد کو…

گورنر خیبرپختونخوا کا بنوں حملے کی مذمت، سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو خراجِ تحسین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 21 فروری 2026: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع بنوں میں بھارتی حمایت یافتہ خوارج کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا نے حملہ آور پانچ خوارج کو ہلاک…

صدرِ مملکت کا مشتاق کائرہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 21 فروری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قمر زمان کائرہ کے بھائی مشتاق کائرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے مرحوم مشتاق کائرہ کے بلند درجات اور مغفرت کے لیے دعا کرتے ہوئے…

بھان سعیدآباد پولیس کی کارروائی، منشیات Z-21 برآمد، ملزم گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جامشورو، 21 فروری 2026: ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق چھانگا کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران بھان سعیدآباد پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ڈی…