Browsing Category

تازہ ترین

چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینٹر روبینہ خالد نے بنوں میں سکیورٹی فورسز پر دہشتگرد حملے کی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد / بنوں، 21 فروری 2026: چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینٹر روبینہ خالد نے بنوں میں سکیورٹی فورسز پر دہشتگرد حملے کی سخت مذمت کی۔ سینٹر روبینہ خالد نے کہا کہ سکیورٹی اہلکاروں کی پیشہ وارانہ مہارت،…

گلگت بلتستان کے سولر پینلز کی ترسیل کے لیے کراچی میں معائنہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 21 فروری 2026: عثمان احمد، سیکرٹری اسکول ایجوکیشن گلگت بلتستان، اور منیجنگ ڈائریکٹر نیٹکو نے کراچی میں واٹر اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ اور نیٹکو کی ٹیموں کے ہمراہ گلگت بلتستان کے عوام کے لیے فراہم کردہ سولر پینلز کی…

نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا بنوں حملے میں شہداء پر اظہارِ افسوس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت بلتستان، 21 فروری 2026: نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یاد محمد نے بنوں میں فتنہ الخوارج کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپاہی کرامت شاہ کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے شہداء کے…

  رمضان سیکیورٹی اجلاس، ٹھٹہ پولیس متحرک

ٹھٹہ، 21 فروری 2026 ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کی خصوصی ہدایات پر ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی زیر صدارت تھانہ ٹھٹہ میں ماہِ رمضان المبارک کی آمد کے پیشِ نظر ایک اہم سیکیورٹی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس…

وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے موسمِ بہار شجرکاری مہم 2026 کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا،

وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے موسمِ بہار شجرکاری مہم 2026 کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا، رواں مہم کے دوران مجموعی طور پر دو کروڑ سے زائد پودے لگانے کا ہدف مقرر پشاور: اپ اسکیلنگ گرین پاکستان پروگرام کے تحت 18.3 ملین جبکہ بلین ٹری ایفارسٹیشن…

عالمی مادری زبان دن پر پشتو کو نصاب میں شامل کرنے کا مطالبہ

خیبر سے (امان علی شینواری ) لنڈی کوتل میں ڈسٹرکٹ پریس کلب خیبر کے کانفرنس ہال میں 21 فروری عالمی مادری زبان دن کے موقع پر پشتو زبان کے فروغ کے حوالے سے ایک اہم سیمینار منعقد ہوا. تقریب کا اہتمام خیبر اولس کی جانب سے آفتاب شینواری نے کیا…

اسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائیاں، منظم ٹی سی ایس گینگ گرفتار، ہائی ویز پر ٹریفک خلاف ورزیوں کے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 21 فروری: اسلام آباد پولیس کے انسداد رابری ڈکیتی یونٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سرقہ بالجبر کی وارداتوں میں ملوث منظم ٹی سی ایس گینگ کے سرغنہ سمیت تین ارکان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان…

اے این ایف کی 6 کارروائیاں، 55 کلو سے زائد منشیات برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 21 فروری: Anti Narcotics Force نے ملک کے مختلف شہروں میں 6 انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں کرتے ہوئے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ 55.45 کلوگرام منشیات برآمد کرلی، جن کی مالیت 83 لاکھ روپے سے زائد بتائی…

ٹھٹہ پولیس نے رمضان میں مساجد، مدارس اور امام بارگاہوں کی سکیورٹی سخت کر دی

ٹھٹہ: رمضان المبارک کے مقدس مہینے اور نمازِ جمعۃ المبارک کے موقع پر ضلع ٹھٹہ پولیس نے تمام مساجد، مدارس اور امام بارگاہوں میں سخت سکیورٹی انتظامات کیے ہیں۔ یہ اقدامات ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کی ہدایات اور ایس ایس پی…

گورنر خیبرپختونخوا نے PTDC کے سیاحتی منصوبوں کا جائزہ لیا

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر ہاؤس میں آفتاب الرحمن، منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (PTDC) سے ملاقات کی اور ملک بھر میں سیاحت کے فروغ کے لیے جاری منصوبوں اور پروگرامز پر تفصیلی بریفنگ لی۔ ملاقات میں…