Browsing Category
تازہ ترین
کراچی: منشیات فروخت میں ملوث خاتون گرفتار، ملیر کینٹ پولیس کی ٹارگٹڈ کارروائی
ضلع ملیر پولیس، کراچی
20 فروری 2026
ملیر کینٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروخت میں ملوث خاتون ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمہ کی شناخت آئیشہ نظام کے نام سے ہوئی ہے۔ اس کے قبضے سے اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن…
پاکستان کے خلاف کارروائیوں میں بھارت اور کابل ایک صفحے پر، افغانستان دہشت گردی کے خاتمے میں سنجیدہ…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 20 فروری 2026
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئی دہلی اور کابل پاکستان کے خلاف کارروائیوں میں ایک پیج پر ہیں، جبکہ افغانستان دہشت گردی کے خاتمے میں سنجیدہ نہیں ہے۔
وزیر دفاع نے مزید کہا کہ…
وزیراعلیٰ پنجاب کا دوران ڈیوٹی شہید فارسٹ رینجر محمد اکرم پر گہرا دکھ اور افسوس، قاتلوں کی فوری…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 20 فروری 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے فارسٹ رینجر محمد اکرم کے انتقال پر گہرا دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
محمد اکرم کو فیصل آباد کے نواحی علاقے جڑانوالہ میں ٹمبر مافیا…
کراچی: مضرِ صحت گوشت فروخت کرنے والا گروہ گرفتار، شاہ لطیف پولیس کی بروقت کارروائی
20 فروری 2026
شاہ لطیف پولیس نے خفیہ اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے میرانی گوٹھ میں چھاپہ مار کر تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے مردہ جانور برآمد ہوا، جس کا گوشت شہریوں اور مختلف ہوٹلوں کو فروخت کرنے کے لیے تیار…
سکرنڈ: یونیورسٹی طلبہ پر سخت کارروائی، چھ ریسٹیگیٹ
سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ)
شهید بینظیر بھٹو ویٹرنری یونیورسٹی سکرنڈ میں اپنے جائز مطالبات کے لیے احتجاج کرنے والے چھ طلبہ کو رجسٹرار محمد خان بھنگوار نے ریسٹیگیٹ کر دیا ہے۔
طلبہ نے احتجاج اس وجہ سے کیا تھا کہ یونیورسٹی میں پانی کی قلت،…
سکرنڈ: راہول جنڈاہوڑو قتل کیس، ورثا و سول سوسائٹی کا احتجاج جاری
سکر انٹرنیشنل رپورٹ
سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ)
دو ماہ قبل مندر کے سیوکار اور گیارہویں جماعت کے طالب علم راہول جنڈاہوڑو کی لاش ملنے کے بعد اس کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے ورثا اور سکرنڈ کی سول سوسائٹی کا احتجاج جاری ہے۔
راہول جنڈاہوڑو…
خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی جانب سے سرکاری ملازمین کے لیے نئے رہائشی فلیٹس کا…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 20 فروری 2026: وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پشاور کے سول کوارٹرز میں سرکاری ملازمین کے لیے 96 نئے رہائشی فلیٹس کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ یہ فلیٹس فیز II کے تحت تعمیر کیے گئے ہیں، ہر فلیٹ کا رقبہ 1,000 مربع فٹ ہے،…
صدر مملکت آصف علی زرداری کا عالمی یومِ سماجی انصاف اور مادری زبانوں کے عالمی دن پر پیغام
اسلام آباد – 20 فروری 2026: صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ سماجی انصاف کے موقع پر سماجی انصاف، مساوات اور کمزور طبقات کے تحفظ پر زور دیا۔ صدر نے کہا کہ آئین پاکستان سماجی انصاف کی ضمانت دیتا ہے اور ریاست کی ذمہ داری ہے کہ استحصال کا…
ایٹمی توانائی سرطان ہسپتال نوری، اسلام آباد
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ نے جمعرات کے روز ایٹمی توانائی سرطان ہسپتال نوری، اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاکستان بیت المال کے تعاون سے مستحق سرطان مریضوں کے لیے جاری فلاحی اقدامات کا…
نگران وزیر خزانہ گلگت بلتستان ابرار اسماعیل کی وفاقی وزیر احسن اقبال سے “زوم میٹنگ”، ترقیاتی فنڈز…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 19 فروری: نگران وزیر خزانہ گلگت بلتستان ابرار اسماعیل اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال کے درمیان ایک اہم “زوم میٹنگ” منعقد ہوئی جس میں خطے کی سماجی و معاشی صورتحال اور ترقیاتی ترجیحات پر…
