Browsing Category

تازہ ترین

بسنت کے رنگ لاہور کے سنگ، غیرملکی سفارتکاروں اور شوبز ستاروں کی دہلی گیٹ میں شاندار شرکت

 لاہور8 فروری:- بسنت کے رنگوں نے شہرِ لاہور کو ایک بار پھر زندہ دلوں کی پہچان بنا دیا۔ دہلی گیٹ میں منعقدہ بسنت تقریبات میں لاہوریوں کے ساتھ غیرملکی سفارتکاروں اور شوبز انڈسٹری کے نامور ستاروں نے بھرپور شرکت کی اور خوشیوں کے اس تہوار کو خوب…

بسنت کا تیسرا روز، لاہوریوں پر بسنت کا بخار عروج پر، دہلی گیٹ میں شاندار بسنت بہار پروگرام

 لاہور8 فروری:- بسنت کے تیسرے روز شہرِ لاہور میں خوشیوں اور رنگوں کا سماں عروج پر رہا۔ دہلی گیٹ میں وزارتِ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے زیرِ اہتمام منعقدہ“بسنت بہار پروگرام”میں شہریوں، غیرملکی مہمانوں اور بیرونِ ملک سے آنے والی فیملیز کی بڑی…

اورنج لائن،میٹروبس، فیڈربس، الیکٹروبس اور دیگر سرکاری بسوں پر 2روز میں تقریبا 14لاکھ مسافروں نے سفر…

 لاہور8فروری:……بسنت بہار،لاہور میں 3روز کے دوران 9لاکھ گاڑیو ں کی انٹری ایک ریکارڈ ہے-اورنج لائن،میٹروبس، فیڈربس، الیکٹروبس اور دیگر سرکاری بسوں پر 2روز میں تقریبا 14لاکھ مسافروں نے سفر کر کے نیا ریکارڈ بنا دیاہے-وزیراعلی پنجاب مریم…

 وزیراعلی مریم نوازشریف کا بسنت کے موقع پر حفاظتی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے پر اہل لاہور کو…

 لاہور8 فروری:…… وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے میڈیامیسج میں لاہوریوں کو شاباش دی ہے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے بسنت کے موقع پر حفاظتی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے پر اہل لاہور کو خراج تحسین پیش کیاہے- خوشی ہے کہ لاہور والو ں نے…

خیرپور: "نجات مہران آپریشن” کے دوران بدنام زمانہ ڈاکو نظر محمد اور بیٹے رب رکھیو ناریجو…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاڑکانہ/سکھر، 8 فروری 2026 ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس لاڑکانہ/سکھر رینج جناب ناصر آفتاب کی دلیرانہ قیادت اور ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی سربراہی میں خیرپور کے کچے علاقوں میں جاری نجات مہران آپریشن کے تحت…

بلوچستان پولیس کی صوبہ بھر میں خصوصی کارروائی، 1698 ملزمان گرفتار، 6 مغوی بازیاب

بلوچستان پولیس نے صوبہ بھر میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں، اشتہاری و مفرور ملزمان کے خلاف جاری مہم کے تحت خصوصی کارروائیوں میں 352 مقدمات درج کیے اور 1698 افراد کو گرفتار کیا۔ کارروائیوں کے دوران پولیس نے 6 مسروقہ گاڑیاں، 67 موٹر…

انتقال پر ملال

غلام نبی درانی بقضائے الٰہی انتقال کر گیے ہیں وہ نو ر اللہ درانی،مطیع اللہ درانی کے بڑے بھائ یونس درانی،بلال درانی کے والد سلیما ن درانی عطا محمدجعفر، ( ڈی جی پی آر) کے سسر تھے. فا تحہ خوانی نیو افغان روڈ پا لاوان مسجد بالمقا بل انڈسٹریل…

کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان  نے 7 اور 8 فروری 2026 کو کراچی میں بین الاقوامی طبی تعلیم کانفرنس…

کراچی، 8 فروری :کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان  نے 7 اور 8 فروری 2026 کو کراچی میں بین الاقوامی طبی تعلیم کانفرنس 2026 کا کامیاب انعقاد کیا۔ کانفرنس کا مرکزی موضوع “صلاحیت، ہمدردی اور استقامت میں اضافہ” تھا، جس کا مقصد طبی تعلیم کے معیار…

وزیراعلیٰ سندھ کی مائی کراچی نمائش کی اختتامی تقریب میں شرکت، عوامی حوصلے اور معاشی سرگرمیوں کو…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 21ویں مائی کراچی – اویسس آف ہارمونی نمائش کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نمائش کو کراچی اور سندھ کے عوام کی استقامت، حوصلے اور مثبت سوچ کا عملی مظاہرہ قرار دیا۔ انہوں نے…

خیبر پختونخوا بچاؤ جلسہ: عوام نے پی ٹی آئی کی شٹر ڈاؤن کال مسترد کر دی، انجینئر امیر مقام

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام نے پی ٹی آئی کی شٹر ڈاؤن کال کو مسترد کر کے پہیہ چلا کر ریاست…