Browsing Category

تازہ ترین

گورنر خیبرپختونخواخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ قدرتی آفات، ہنگامی صورتحال اور نقل مکانی…

لاہور ، 8 فروری 2026 گورنر خیبرپختونخواخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ قدرتی آفات، ہنگامی صورتحال اور نقل مکانی کے دوران پاک ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کی خدمات ناقابلِ فراموش اور قابلِ ستائش ہیں، ہلالِ احمر پاکستان نے مشکل ترین حالات میں…

فلسطین ایک دو راہے پر: بورڈ آف پیس کے تحت فلسطینی مقصد کا مستقبل

 6  فروری 2026 انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز (آئی ایس ایس آئی) میں سنٹر فار افغانستان، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ نے اپنی ممتاز لیکچر سیریز کے تحت ایک پبلک ٹاک کا اہتمام کیا جس کا عنوان تھا، 'فلسطین ایک دو راہے پر: بورڈ آف پیس کے تحت فلسطینی مقصد…

علاقائی استحکام، اقتصادی ترقی اور پاکستان کی سفارتی کوششیں

غلام مصطفیٰ جمالي کڈھرو موری، ضلع بدین پاکستان اور افغانستان کے تعلقات صدیوں پر محیط ہیں، جن میں نہ صرف سیاسی یا سفارتی پہلو شامل ہیں بلکہ یہ تعلقات تاریخی، ثقافتی، قبائلی، مذہبی، اقتصادی، تجارتی، سماجی اور انسانی رشتوں سے بھی جڑے ہوئے…

انڈس اے آئی ویک میں پی ٹی سی ایل کی جانب سے جدید ترین اے آئی سہولیات نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی

کراچی، 8 فروری 2026: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) مصنوعی ذہانت کے قومی پلیٹ فارم، انڈس اے آئی ویک 2026 میں شریک ہوگی، جہاں کمپنی کی جانب سے ملک کے ارتقائی اے آئی ایجنڈے کی معاونت کے لیے صنعتی نقطۂ نظر اور عملی اے آئی…

صدر زرداری کا عالمی یکجہتی پر شکریہ، دہشت گردی کے خلاف مشترکہ عزم پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد | 08 فروری: صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کے ساتھ یکجہتی اور اظہارِ ہمدردی پر عالمی رہنماؤں، حکومتوں اور بین الاقوامی تنظیموں کا شکریہ ادا کیا ہے اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ عزم پر زور دیا ہے۔ صدر نے کہا کہ…

جامشورو عرس مبارک: گمشدہ بچے کی بازیابی اور زائرین کی سہولت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ. جامشورو | 08 فروری: حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے عرس مبارک کے دوران جامشورو پولیس نے ایک گمشدہ بچے کو تلاش کر کے اس کی والدہ سے ملا دیا۔ وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ کی ہدایات پر ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق چھانگا کی…

خیرپور کچے نجات مہران آپریشن: 4 ڈاکو سرنڈر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خیرپور | 07 فروری: خیرپور کے کچے میں جاری نجات مہران آپریشن کے دوران پولیس نے انتہائی مطلوب 4 ڈاکوؤں کو خود سرینڈر کرایا۔ ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی سربراہی میں آئی جی سندھ کے احکامات کے تحت کی گئی…

رحیم یار خان کچا آپریشن: 170 ڈاکو سرنڈر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ رحیم یار خان | 08 فروری: رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں پولیس نے ایک تاریخی آپریشن کے ذریعے 170 ڈاکوؤں کو سرینڈر کروایا اور امن قائم کیا۔ ایس ایس پی عرفان سموں کی قیادت میں جاری کارروائی میں 68 انتہائی مطلوب ڈاکو…

سیہون عرس مبارک: سیکیورٹی اور ڈرون نگرانی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سیہون | 08 فروری: حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر جامشورو پولیس نے فول پروف سیکیورٹی انتظامات نافذ کیے ہیں، جن میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی ڈرون سرویلنس بھی شامل ہے۔ وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ…

سربراہ پاک بحریہ کا ملائیشیا کا سرکاری دورہ، بحری تعاون پر اتفاق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد | 08 فروری: سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملائیشیا کا سرکاری دورہ کیا جہاں انہوں نے رائل ملائیشین نیوی کے سربراہ ایڈمرل تان سری (ڈاکٹر) ذوالحلمی بن اثنین سے ملاقات کی۔ دورے کے موقع پر انہیں گارڈ آف…