Browsing Category
تازہ ترین
بحری شعبے کو اصلاحات کے بعد 100 ارب روپے منافع ہوا ، وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری
اسلام آباد۔24جنوری :وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ بحری شعبے نے گذشتہ سال ریکارڈ 100 ارب روپے منافع حاصل کیا ہے جو ایک سالہ وسیع اصلاحات کے بعد ممکن ہوا، اصلاحات سے بندرگاہوں کی کارکردگی میں بہتری، اخراجات میں…
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ایرانی وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو
دبئی۔24جنوری :نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی کی طرف سے ہفتہ کو دبئی میں ٹیلیفونک کال موصول ہوئی۔ دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماﺅں نے ٹیلیفونک گفتگو میں موجودہ علاقائی اور بین…
ڈی آئی جی نصیر آباد کا نیشنل ہائی وے پر سیکیورٹی جائزہ، شہریوں اور مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنایا…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | 24 جنوری 2026
نصیر آباد: ڈی آئی جی نصیر آباد کیپٹن (ر) عاصم خان نے نیشنل ہائی وے N-65 پر نوتال سے لمجی ڈھاڈر تک سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی معائنہ کیا، جس کا مقصد قومی شاہراہ پر تعینات اہلکاروں کی کارکردگی، سیکیورٹی…
چیئرمین ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ضلع کوٹلی راجہ عمران شاہین کی ہدایت پر برفباری کے باعث تحصیل…
کوٹلی (پی آئی ڈی)ڈپٹی کمشنر / چیئرمین ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ضلع کوٹلی راجہ عمران شاہین کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر فتحپور تھکیالہ سیماب اسلم، تھانہ پولیس فتحپور تھکیالہ اور قمروٹی چوکی پولیس نے ہونے والی برفباری کے باعث تحصیل فتحپور…
نکیال سیکٹر میں پاک فوج کی بروقت اور مؤثر امدادی کارروائیاںنکئیال سیکٹر میں شدید برف باری اور سڑکوں…
کوٹلی (پی آئی ڈی)نکیال سیکٹر میں پاک فوج کی بروقت اور مؤثر امدادی کارروائیاںنکئیال سیکٹر میں شدید برف باری اور سڑکوں کی بندش کے باعث پھنسے ہوئے شہریوں کی مدد کے لیے پاک فوج نے بروقت اور مؤثر امدادی کارروائیاں انجام دیں۔23 جنوری کو رات 8 بج…
خیبر پختونخوا: کوہاٹ اور ہنگو میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کریک ڈاؤن، ہزاروں لیٹر غیر معیاری دودھ اور…
خیبر پختونخوا، 24 جنوری 2026:
خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی (KPFS&HFA) نے کوہاٹ اور ہنگو میں بڑے پیمانے پر آپریشن کرتے ہوئے غیر معیاری اور ختم شدہ خوراک کی فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی۔
ہنگو میں فوڈ سیفٹی…
پاکستان کی میزبانی میں ای سی او کا دسویں وزارتی اجلاس، خطے میں آفات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ عزم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 22 جنوری 2026:
پاکستان کی میزبانی میں اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کا دسویں وزارتی اجلاس آج اسلام آباد اعلامیہ کی منظوری کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ این ڈی ایم اے کے زیر اہتمام دو روزہ اجلاس میں رکن ممالک کے…
ا ین ڈی ایم اے پاکستان کی جانب سے اقتصادی تعاون تنظیم کے دسویں وزارتی اجلاس کی اسلام آباد میں…
ا ین ڈی ایم اے پاکستان کی جانب سے اقتصادی تعاون تنظیم کے دسویں وزارتی اجلاس کی اسلام آباد میں میزبانی
پاکستان کی جانب سے پہلی بار آفا ت اور موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات کے تدارک کے حوالے سے ای سی او اجلاس کی میزبانی
دو روزہ ای سی او…
پاکستان میں عالمی یوم تعلیم کی تقریب، نوجوان قیادت اور شمولیت پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 23 جنوری 2026:
وفاقی ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (FDE) نے یونسکو کے تعاون سے اسلام آباد ماڈل کالج برائے گرلز (IMCG) ایف-7/4 میں عالمی یوم تعلیم منایا۔ تقریب صبح 10 بجے سے دوپہر 12 بجے تک جاری رہی اور نوجوان…
پی ایس سی اے کا جعلی ای چالان ایس ایم ایس سے ہوشیار رہنے کا انتباہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 24 جنوری 2026:
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) نے عوام کو جعلی ای چالان ایس ایم ایس پیغامات سے ہوشیار رہنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض عناصر ٹریفک چالان کے نام پر شہریوں کو دھوکہ دینے کی کوشش کر رہے…
