Browsing Category
تازہ ترین
پنجاب کی پابندیوں پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی بروقت مداخلت، گندم کی ریلیز سے عوام کو ریلیف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور:
پنجاب حکومت کی جانب سے بین الصوبائی نقل و حرکت پر عائد غیر آئینی پابندیوں کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی بروقت مداخلت سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔…
اے این ایف کی پہلی سمندری انٹیلی جنس کارروائی، 300 کلوگرام چرس برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادَر، 20 جنوری 2026:
اینٹی نارکوٹکس فورس ڈیٹ گوادَر نے پہلی مرتبہ سمندر میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے مکران کوسٹل لائن کے قریب پڈی زر کے گہرے سمندر میں منشیات سے بھری تیز رفتار کشتی کو تحویل میں لے لیا۔…
وفاقی محتسب کے حکم پر ڈاکٹر نذیر احمد کو پلاٹ کی ملکیت واپس مل گئی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد/کوئٹہ، 18 جنوری 2026: وفاقی محتسب کے حکم کے بعد ڈاکٹر نذیر احمد کو نیتیا روڈ تھنڈا پانی اسلام آباد میں واقع 10 مرلہ پلاٹ کی ملکیت واپس کر دی گئی۔
ڈاکٹر نذیر احمد نے بتایا کہ انہوں نے 2015 سے 2018 تک پلاٹ کی…
چیئرمین سینیٹ کی جانب سے سینیٹر سرمد علی کو اعزازی ڈاکٹریٹ پر مبارکباد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 21 جنوری 2026: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے معروف میڈیا رہنما اور سینیٹر سرمد علی کو گرین وچ یونیورسٹی کی جانب سے میڈیا انوویشن اور پبلک لیڈرشپ کے شعبے میں اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملنے پر دلی…
پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کے لیے فول پروف سیکیورٹی، پی ایس سی اے کا ورچوئل ایجوکیشنل سیکیورٹی سینٹر…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی مزید مؤثر بنانے کے لیے “ورچوئل سینٹر فار ایجوکیشنل سیکیورٹی” قائم کر دیا ہے۔ اس جدید اقدام کے…
نیب کا بڑا اقدام: بینکرز سٹی ہاؤسنگ اسکینڈل کے متاثرین کو 20 سال بعد 1.2 ارب روپے کی واپسی شروع
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے بینکرز سٹی ہاؤسنگ اسکینڈل کے متاثرین کو دو دہائیوں بعد رقوم کی واپسی کا عمل شروع کر دیا۔ اس سلسلے میں نیب ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت چیئرمین نیب…
گل پلازہ کراچی آتشزدگی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گہرے رنج و غم کا اظہار، وزیراعلیٰ سندھ کو تعزیتی…
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کراچی کے گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک آتشزدگی کے واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کو تعزیتی خط ارسال کیا ہے۔ خط میں انہوں نے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی…
اسلام آباد — وفاقی وزیر قانون کی بار ایسوسی ایشنز کے وفود سے ملاقاتیں، وکلاء فلاحی اقدامات کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد — وفاقی وزیر قانون کی بار ایسوسی ایشنز کے وفود سے ملاقاتیں، وکلاء فلاحی اقدامات کا اعلان
وفاقی وزیرِ قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے اسلام آباد میں اسلام آباد بار ایسوسی ایشن، گجرات بار ایسوسی ایشن…
پیرس: پاکستان کے سفارت خانے میں وادیٔ سندھ کی تہذیب پر علمی سیمینار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پیرس، 19 جنوری 2026:
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پاکستان کے سفارت خانے نے وادیٔ سندھ کی پانچ ہزار سالہ قدیم تہذیب پر ایک اہم علمی سیمینار کا انعقاد کیا، جس میں فرانسیسی آثارِ قدیمہ مشن برائے وادیٔ سندھ کی
ڈائریکٹر…
بھارت کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل، نئی دہلی میں کشمیری حریت پسند قیدیوں کی تعداد بڑھ کر 79 ہو گئی ہے۔
سری نگر (خصوصی رپورٹ)
بھارت کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل، نئی دہلی میں کشمیری حریت پسند قیدیوں کی تعداد بڑھ کر 79 ہو گئی ہے۔ان قیدیوں میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ، جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ محمد یاسین ملک، شبیر…
