Browsing Category
تازہ ترین
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 08 جنوری:
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر جمعرات کو کوئٹہ پہنچ گئے۔ کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر نائب…
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت تمام وزارتوں کی کارکردگی کے جائزے…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 8 جنوری 2026:
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت تمام وزارتوں کی کارکردگی کے جائزے کے ذریعے گورننس کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے۔
جمعرات کو پریس کانفرنس سے خطاب…
خیبرپختونخوا میں پاکستان سٹیزن پورٹل کی فعالیت میں اضافہ، عوامی شکایات کا فوری ازالہ ممکن
پشاور، 8 جنوری 2026:
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پاکستان سٹیزن پورٹل کی اصلاحات اور فعالیت میں اضافہ کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ وزیراعلیٰ نے پورٹل کی براہ راست ذاتی نگرانی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ…
پنجاب میں 24 گھنٹوں میں 1009 ٹریفک حادثات، 10 ہلاک اور 1137 زخمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کے مطابق:
لاہور، 8 جنوری 2026
پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ (ریسکیو 1122) کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے 37 اضلاع میں 1009 ٹریفک حادثات پیش آئے، جن میں 10 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 1137 زخمی ہوئے۔…
وفاقی وزیر تخفیفِ غربت کا نِرم کا دورہ، پاکستان بیت المال کے تحت طبی معاونت کا جائزہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 08 جنوری 2026:
وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ری ہیبلیٹیشن میڈیسن (نِرم) کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاکستان بیت المال کے تحت مستحق مریضوں کو فراہم کی…
فتنہ، انتہاپسندی اور مذہب کے نام پر فساد ناقابلِ قبول ہے: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 08 جنوری 2026:
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے واضح کیا ہے کہ ریاست ملکی سلامتی کے ساتھ کسی قسم کے کھلواڑ اور مذہب کے نام پر کسی فتنے کو پنپنے کی ہرگز اجازت نہیں دے گی۔ انہوں نے کہا کہ مذہبی ہم آہنگی، برداشت…
سربراہ پاک فضائیہ کی سعودی عرب کی اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقات
08 جنوری، 2026: سربراہ پاک فضائیہ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران رائل سعودی ایئر فورس کے کمانڈر، عزت مآب لیفٹیننٹ جنرل ترکی بن بندر بن عبدالعزیز، اور چیف آف جنرل اسٹاف، جنرل فیاض بن حمید الرویلی…
بلوچستان میں ترقی و امن کے اقدامات پر وزیر اعلیٰ و وزیراعظم کا اطمینان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 08 جنوری 2026:
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ترقیاتی بجٹ کے لیے مختص وسائل کا سو فیصد شفاف اور مؤثر استعمال یقینی بنایا گیا ہے، جو صوبائی حکومت کی بہتر منصوبہ…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہ کوئٹہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہ کوئٹہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ ائیرپورٹ پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی نے وزیراعظم کا استقبال
وزیراعظم کوئٹہ میں مصروف دن گزاریں گے
اس دورے میں…
13 سال بعد ڈھاکا سے پہلی براہ راست پرواز 29 جنوری کو کراچی پہنچے گی
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست فضائی رابطے کی بحالی میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور بنگلا دیش کی بیمان ائیرلائن نے کراچی کے لیے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق کئی سال بعد بنگلادیش کی بیمان ائیرلائن کی پہلی پرواز 29…
