Browsing Category
تازہ ترین
ضلع دادو: جام شاہد علی حیدری باٹ کا سیاسی انتقام کے خلاف احتجاج
دادو، 29 دسمبر: ضلع دادو کے رہائشی اور سابق امیدوار برائے قومی و صوبائی اسمبلی، جام شاہد علی حیدری باٹ نے اپنے خلاف جاری مبینہ سیاسی انتقام پر شدید احتجاج کرتے ہوئے پریس ریلیز جاری کی ہے۔ جام شاہد علی کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ 12 سالوں سے…
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا جام شہادت نوش کرنے والے میجر عدیل زمان کو خراج عقیدت
اسلام آباد۔29دسمبر :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے باجوڑ کے علاقے میں بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے میجر عدیل زمان کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے شہید کی…
خوراک کی پیداوار نہ بڑھائی گئی تو ملکی ضروریات پوری نہیں ہوں گی، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین
لاہور۔29دسمبر :وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی پالیسی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی اورموسمیاتی تبدیلی غذائی تحفظ کے لئے بڑے چیلنجز ہیں اگر فصلوں کی پیداوار کو نہ بڑھایا گیا تو ملکی ضروریات کو پورا کرنا مشکل ہو گا۔ وہ…
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت بجلی اور ہائیڈل انرجی کے شعبوں میں منصوبوں کا جائزہ…
اسلام آباد۔29دسمبر :وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے پیر کو بجلی اور ہائیڈل انرجی کے شعبوں میں اہم پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، ون چائنا پالیسی سمیت تمام بنیادی امور پر چین کیلئے…
اسلام آباد۔29دسمبر :نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ون چائناپالیسی سمیت تمام بنیادی امور پر چین کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیاہے۔پیر کو وزارت خارجہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ…
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے…
اسلام آباد۔29دسمبر نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیر کو ایک بریفنگ اجلاس کی صدارت کی جس میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے آئندہ دورے کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا، وزیرِ اعظم 19 سے 23 جنوری 2026 تک ڈیووس-کلوسترز،…
شہباز شریف کا باجوڑ میں خوارج کے خلاف کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، شہید میجر عدیل زمان…
اسلام آباد۔29دسمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے باجوڑ کے علاقے خار میں فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے خوارج کے خلاف کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے آپریشن میں 5 خوارج کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو شاباش دی ہے۔…
محمد شفاعت ولد شفقت علی سومرو عمر 31 سال، تبلیغی جماعت کے منگھوپیر اجتماع سے ہفتے 27 دسمبر کی شام کو…
اطلاع گمشدگی
میرا بیٹا محمد شفاعت ولد شفقت علی سومرو عمر 31 سال، تبلیغی جماعت کے منگھوپیر اجتماع سے ہفتے 27 دسمبر کی شام کو کہیں گم ہوگیا ہے۔ ذہنی حالت اس وقت ٹھیک نہیں ہے۔
ہلکے سبز رنگ کی شلوار قمیض، نیلے رنگ کی ٹوپی اور نیلے رنگ کی چپل…
وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام…ملاکنڈ یونیورسٹی میں…
چکدرہ، دیر لوئر:
وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ملک کے نوجوانوں کے لیے دن رات محنت کر رہے ہیں اور نوجوانوں کو بااختیار…
پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر محمد نوازشریف کے ویژن اور وزیراعلیٰ مریم نواز کی کاوشوں سے زرعی انقلاب…
لاہور29 - دسمبر:……پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر محمد نوازشریف کے ویژن اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی کاوشوں سے زرعی انقلاب برپا ہوگیا ہے۔ پنجاب کاشتکار پہلی مرتبہ مڈل مین اورآرھتی کے معاشی چنگل سے آزاد ہوا ہے۔ ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 8…
