Browsing Category
تازہ ترین
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں نوڈیرو ہاؤس میں شہید…
نوڈیرو: 27 دسمبر 2025 — پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں نوڈیرو ہاؤس میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری، خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور چیئرمین…
مسلم کانفرنس کے چیف آرگنائزر ثاقب مجید راجہ اور ممتاز دانشور و تجزیہ کار بریگیڈیئر (ر)محمد خان مسلم…
اسلام آباد۔27دسمبر:مسلم کانفرنس کے چیف آرگنائزر ثاقب مجید راجہ اور ممتاز دانشور و تجزیہ کار بریگیڈیئر (ر)محمد خان مسلم لیگ (ن )آزادکشمیر میں شامل ہوگئے۔
ہفتہ کو اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت بلتستان و سیفران…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا سابق گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا سابق گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
صدر مملکت نے شمشاد اختر کی معیشت اور مالیاتی نظم و نسق کے شعبے میں خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
صدرِ مملکت کی مرحومہ کے درجات کی…
وزیراعلی مریم نواز شریف کا گرین ٹاؤن میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان کے زخمی ہونے کا نوٹس
لاہور28 دسمبر:……وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے گرین ٹاؤن میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان کے زخمی ہونے کا نوٹس لے لیاہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے سی سی پی اولاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کو خیبر پختونخوا آنے کی دعوت دی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے دورہ لاہور کے تیسرے دن سینئر صحافیوں، اینکر پرسنز، ڈیجیٹل میڈیا نمائندوں, مختلف ٹی وی چینلز کے بیورو چیفس اور بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ نورین خان نیازی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے…
گرین کریسنٹ ٹرسٹ کی جانب سے حیدرآباد اور سکھر میں اس ماہ دو رنگا رنگ تفریحی تقاریب، 888 سے زائد یتیم…
حیدرآباد:
غیر منافع بخش تعلیمی ادارہ گرین کریسنٹ ٹرسٹ (جی سی ٹی) اس ماہ حیدرآباد اور سکھر میں دو مسلسل اور شاندار تفریحی تقاریب منعقد کرنے جا رہا ہے، جن میں سندھ کے اندرونی علاقوں کے 19 اضلاع میں قائم جی سی ٹی کے 67 فلاحی اسکولوں میں زیر…
ادھوری سچائیاں
تحریر: محمد محسن اقبال
تاریخ محض تاریخ وار واقعات کی فہرست نہیں ہوتی بلکہ یہ ان سوالات، تشکیکوں اور دبے ہوئے حقائق کا مجموعہ بھی ہوتی ہے جو وقت کے ساتھ مدھم ہونے کے بجائے مزید گہرے ہو جاتے ہیں۔ دنیا کی تاریخ ایسے بے شمار واقعات سے بھری پڑی…
قائداعظم کی دور اندیش قیادت اور آفاقی اصول آج بھی پاکستان کو ترقی، استحکام اور قومی یکجہتی کی راہ پر…
اسلام آباد۔25دسمبر :وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ قائداعظم کی دور اندیش قیادت اور آفاقی اصول آج بھی پاکستان کو ترقی، استحکام اور قومی یکجہتی کی راہ پر گامزن رکھنے کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے…
اڑان پاکستان کے وژن کے تحت قوم کو اجتماعی کاوش، اتحاد اور مستقل مزاجی کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا ،احسن…
اسلام آباد۔25دسمبر وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ا ±ڑان پاکستان کے وڑن کے تحت قوم کو اجتماعی کاوش، اتحاد اور مستقل مزاجی کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا تاکہ پاکستان کو سماجی اور معاشی ترقی کی نئی بلندیوں…
قائداعظم محمد علی جناح کی جدوجہد اور اصول پسندی نوجوان نسل کے لئے مشعل راہ ہے، قائداعظم نے اپنی…
اسلام آباد۔25دسمبر :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطائ اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح کی جدوجہد اور اصول پسندی نوجوان نسل کے لئے مشعل راہ ہے، قائداعظم نے اپنی زندگی میں کبھی اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ یہ بات انہوں نے جمعرات…
