Browsing Category
تازہ ترین
پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو شمعیں جلا کر عقیدت و محبت کے ساتھ خراجِ…
سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ)
پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو شمعیں جلا کر عقیدت و محبت کے ساتھ خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شہید بینظیر آباد کے سابق جنرل سیکریٹری دادا غلام شاہ لغاری،…
سکرنڈ کے قریب ماھاولی روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس میں ایاز عرف دُھدکو ولد…
سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ)
سکرنڈ کے قریب ماھاولی روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس میں ایاز عرف دُھدکو ولد شیر علی جمالي کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزم تعلقہ کنب لیمان کا رہائشی ہے، جس…
ملک کے بانی، بابائے قوم قائدِاعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش کے موقع پر شہید بینظیر بھٹو…
سکرنڈ (رپورٹ راج کماراوڈ)
ملک کے بانی، بابائے قوم قائدِاعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش کے موقع پر شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی، شہید بینظیر آباد میں بھرپور انداز میں تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے معزز اساتذہ، افسران اور طلبہ…
محترمہ بینظیر بھٹو: جمہوریت، حوصلے اور قربانی کی روشن علامت
تحریر: میر شبیر علی خان بجارانی
27 دسمبر 2007 پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ اور المناک دن ہے جس نے پوری قوم کو غم، صدمے اور سوگ کی گہری کیفیت میں مبتلا کر دیا۔ اس روز راولپنڈی کے تاریخی لیاقت باغ میں ایک عوامی اجتماع کے دوران محترمہ بینظیر…
وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام کی صدارت میں پشاور میں بانی…
پی ٹی آئی اس وقت ایک آمرانہ سوچ کے زیرِ اثر ہے اور اس کی قیادت اہم قومی معاملات پر ہمیشہ مذاکرات سے فرار اختیار کرتی رہی ہے۔انجینئر امیر مقام
پشاور:
پشاور میں بانی پاکستان قائد اعظم, مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی سالگرہ اور کرسمس کی…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا قلات، بلوچستان میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے خلاف انٹیلی جنس…
25 دسمبر 2025
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا قلات، بلوچستان میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کی کامیابی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین ۔
کارروائی میں 12 بھارتی پشت پناہی میں سرگرم دہشت گردوں کا خاتمہ امن و…
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں 26 دسمبر کو سرکاری تعطیل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 25 دسمبر 2025:
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کی روشنی میں 26 دسمبر 2025 بروز جمعہ سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی منظوری کے بعد دفتری حکم نامہ…
اسپیکر قومی اسمبلی کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 25 دسمبر 2025:
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری اور مسیحی اراکینِ پارلیمنٹ کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرسمس محبت، امن، قربانی اور خدمتِ انسانیت کا پیغام…
قلات آپریشن: اسپیکر قومی اسمبلی کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 25 دسمبر 2025:
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بلوچستان کے ضلع قلات میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے آٹھ دہشتگردوں کے خاتمے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔…
اسلام آباد: قائداعظم ڈے اور کرسمس پر فول پروف سیکیورٹی، ٹریفک ایڈوائزری جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد پولیس نے قائداعظم ڈے اور کرسمس کے موقع پر شہر بھر میں فول پروف سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ پولیس کے 3,500 افسران و جوان ضلع بھر میں تعینات ہیں جبکہ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے 200 سے زائد…
