Browsing Category

تازہ ترین

سکرنڈ شہر کے سرھاڑی روڈ پر گرلز کالج کے سامنے پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سکرنڈ: سکرنڈ شہر کے سرھاڑی روڈ پر گرلز کالج کے سامنے پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار 16 سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی۔ پولیس اور مقامی ذرائع کے مطابق مسافر بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے…

انٹرنیٹ کی سپیڈ اور رسائی بڑھائیں گے، ملک میں جلد فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کرائی جائے گی، وفاقی…

اسلام آباد۔23دسمبر :وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی )نے سپیکٹرم آکشن کمیٹی کی سفارشات کو منظور کر لیا ہے، ڈیجیٹل پاکستان پروگرام کو آگے بڑھا رہے ہیں، انٹرنیٹ کی سپیڈ…

وفاقی وزیر امیر مقام کی کرک میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کی مذمت

 اسلام آباد۔23دسمبر :وفاقی وزیر امور کشمیر ،گلگت بلتستان و سیفران اور صدر مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے ضلع کرک میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔منگل کو اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے واقعہ میں پانچ پولیس اہلکاروں…

پاکستانی کارروائی کا بھارت کے غیر قانونی حملوں سے موازنہ سراسر غلط اور غیر مناسب ہے، خواجہ محمد آصف

اسلام آباد۔23دسمبر :وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ افغانستان–پاکستان سرحد پر ٹی ٹی پی خارجیوں کے مستند دہشت گرد کیمپوں کے خلاف پاکستان کی کارروائی کا موازنہ بھارت کی جانب سے بہاولپور اور مریدکے میں مساجد اور مدارس پر کئے گئے غیر…

ب وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت جی ایس پی پلس سٹیٹس کے تسلسل کی حکمتِ عملی کا جائزہ…

 اسلام آباد۔23دسمبر :نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت جی ایس پی پلس سٹیٹس کے تسلسل کی حکمتِ عملی کا جائزہ لینے کے لئے منگل کو اجلاس منعقد ہوا۔اس موقع پر سیکرٹری تجارت نے تفصیلی بریفنگ دی اور کمیٹی کو ا ±ن…

 وزیراعظم شہباز شریف کی کرک میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کی مذمت

 اسلام آباد۔23دسمبر  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع کرک میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں 5 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔منگل کو وزیراعظم افس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پی آئی اے کے 75 فیصد شیئرز کی نجکاری کے حوالے سے کامیاب بڈنگ کے انعقاد…

 اقتدار سنبھالنے پر قوم سے وعدہ کیا تھا کہ ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں گے ؛ پی آئی اے کی نجکاری کا یہ عمل اس حوالے سے انتہائی اہم سنگ میل ہے : وزیراعظم الحمدللہ بولی کا عمل انتہائی شفاف رہا : وزیراعظم معیشت…

وفاقی کابینہ نے پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کے فیصلوں کی توثیق کر دی

 اسلام آباد۔23دسمبر :وفاقی کابینہ نے پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کے فیصلوں کی توثیق کر دی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق منگل کو وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی…

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ویزا کلیئرینس نظام، پی پی آر اے آرڈیننس 2002…

 اسلام آباد۔23دسمبر :وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سفارش پر ویزا کلیئرینس نظام کی منظوری دے دی جس کا مقصد بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کیلئے شفاف اور محفوظ نظام کے تحت ویزے کے حصول کو آسان بنانا ہے۔وفاقی کابینہ نے نیشنل یونیورسٹی فار…

پاکستان کی ترقی و خوشحالی کےلئے سیاسی جماعتوں میں ہم ا?ہنگی ضروری ہے، پی ا?ئی اے کی شفاف نجکاری…

اسلام آباد۔23دسمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیاسی جماعتوں کے مابین ایک بار پھر مذاکرات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کےلئے سیاسی جماعتوں میں ہم ا?ہنگی ضروری ہے لیکن مذاکرات کی ا?ڑ میں بلیک میلنگ نہیں چلے…