Browsing Category

تازہ ترین

سٹی پولیس اسٹیشن کے سامنے موٹر سائیکل ڈکیتی، جیکب آباد میں پولیس کارکردگی پر سنگین سوالات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جیکب آباد: سٹی پولیس اسٹیشن کے عین گیٹ کے سامنے شہری سے موٹر سائیکل چھینے جانے کے واقعے نے جیکب آباد میں پولیس کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں، جبکہ شہریوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان کا گلگت کے مختلف ڈسپلے سینٹرز کا دورہ،پروینشل الیکشن کمشنر عابد…

گلگت چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان (تمغہ شجاعت) اور پروینشل الیکشن کمشنر عابد رضا نے حلقہ نمبر ایک، 2 اور حلقہ 3 گلگت میں قائم مختلف ڈسپلے سینٹرز کا دورہ کیا۔اس موقع پر موجود عملہ نے چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز…

نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمدنے محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے دیئے جانے…

نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمدنے محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے دیئے جانے والے محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں روشن مستقبل اور گورننس کے نظام کو بہتر کرنے کیلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو فروغ دینا…

کرک میں پولیس موبائل پر حملہ، صوبے میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر صوبائی حکومت کی بھرپور توجہ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع کرک میں پولیس موبائل پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کو انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانا…

گڑھی خیرو میں بھتہ خوری کا عروج، ہندو تاجر عدم تحفظ کا شکار، پولیس امن قائم کرنے میں ناکام

  انٹرنیشنل رپورٹ جیکب آباد (بیورو رپورٹ): جیکب آباد کی تحصیل گڑھی خیرو میں بھتہ خوری کے بڑھتے ہوئے واقعات نے ہندو تاجروں اور شہریوں کو شدید عدم تحفظ کا شکار کر دیا ہے۔ بھتے کی پرچیاں موصول ہونے کے خلاف ہندو تاجروں اور مقامی شہریوں نے…

خیبر : ڈسٹرکٹ پریس کلب خیبر میں خیبر سیاسی اتحاد کا ایک اہم اور جامع مشاورتی اجلاس منعقد ہوا،

خیبر : ڈسٹرکٹ پریس کلب خیبر میں خیبر سیاسی اتحاد کا ایک اہم اور جامع مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کی تحصیل سطح کی قیادت کے علاوہ صوبائی اور قبائلی اضلاع کی سطح پر معزز مشران نے بڑی تعداد میں شرکت کی. اجلاس میں شاہ…

سیف سٹی اسلام آباد سالانہ کارکردگی سال 2025۔

ترجمان اسلام آباد پولیس سیف سٹی اسلام آباد سالانہ کارکردگی سال 2025۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصررضوی کے ویژن کے مطابق سیف سٹی ایک مستعد، جدید اور ہر لمحہ بیدار آنکھ کا کردار ادا کررہی ہے۔ سال 2025 میں سیف سٹی اسلام آباد نے 97 ہزار 506…

اسلام اباد پولیس کی اسلحہ سے پاک اسلام اباد مہم کے تحت بڑی کارروائی

ترجمان اسلام آباد پولیس اسلام اباد پولیس کی اسلحہ سے پاک اسلام اباد مہم کے تحت بڑی کارروائی ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی زیر نگرانی تھانہ پھلگراں پولیس نے بڑی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے…

چھینی کی گئی موٹرسائیکل برآمد اصل مالک کے حوالے کردی گئی

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی چھینی کی گئی موٹرسائیکل برآمد اصل مالک کے حوالے کردی گئی تفصیلات کے مطابق مورخہ 19 ڈسمبر 2025 کو صبع کے وقت 2 نامعلوم ملزمان نے غلام اللہ تا ساکرو روڈ ملکانہ اسٹاپ کے قریب سے اسلحے کے بناپر پر اوشاق احمد…

پولیس فرائضِ میں مداخلت کرنے اور غفلت سے ڈمپر چلانے پر 2 ملزمان گرفتار

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں پولیس فرائضِ میں مداخلت کرنے اور غفلت سے ڈمپر چلانے پر 2 ملزمان گرفتار 3 منشیات فروش، 2 گٹکا فروش سمیت 5 ملزمان گرفتار، 75 بیگز دیسی شراب، 10 کلو گٹکا مٹیریل، 310 پڑیاں گٹکا ماوا اور 1 موٹر سائیکل برآمد،…