Browsing Category
تازہ ترین
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جنگلات اور ماحولیات کے نظام کو کرپشن فری بنانے کی طرف اہم قدم
لاہور 22 دسمبر:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت جنگلات اور ماحولیات کے تمام نظام کو کرپشن فری بنانے کے لیے100 سال بعد انگریز دور کے بنائے فارسٹ ایکٹ میں تبدیلی کر دی گئی۔ ماحول کے تحفظ کا ادارہ(ای پی اے) سے کاغذی کارروائی کا…
محترم مشر بسم اللہ خان کاکڑ کی نماز جنازہ کل 23 دسمبر بروز منگل سہ پہر3 بجے آبائی قبرستان کلی حبیب…
#اطلاع____نمازہ_جنازہ
محترم مشر بسم اللہ خان کاکڑ کی نماز جنازہ کل 23 دسمبر بروز منگل سہ پہر3 بجے آبائی قبرستان کلی حبیب زئی ضلع قلعہ عبداللہ میں ادا کی جائےگی۔
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اہم ریلوے اجلاس، کوہاٹ – خرلاچی ریل پروجیکٹ علاقائی رابطے کو…
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت ریلوے سے متعلق ایک اہم اجلاس خیبر پختونخوا ہاوس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں کوہاٹ تا خرلاچی ٹرین سروس سمیت صوبے میں موجود مختلف ریلوے ٹریکس پر جدید ٹرینیں چلانے پر تفصیلی غوروخوص کیا…
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا بڑا کریک ڈاؤن، 10 ہزار لیٹر جعلی دودھ تلف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹ مافیا کے خلاف بلا تعطل کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر طاہرہ صدیق کی سربراہی میں بحریہ انکلیو کے قریب ایک بڑے آپریشن کے دوران 10 ہزار لیٹر تیار جعلی دودھ…
اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں، 202 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد، 9 ملزمان گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 22 دسمبر — انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے سات کامیاب کارروائیوں میں نو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔…
ضلعی انتظامیہ سکردو کے زیرِ اہتمام بلتستان کا قدیم اور تاریخی تہوار جشنِ مے فنگ شاندار انداز میں منا…
سکردو: ضلعی انتظامیہ سکردو کے زیرِ اہتمام بلتستان کا قدیم اور تاریخی تہوار جشنِ مے فنگ مورخہ 21 دسمبر 2025 کی شب میونسپل اسٹیڈیم سکردو میں شاندار اور پُرجوش انداز میں منایا گیا۔ اس رنگا رنگ تقریب میں چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا خیبرپختونخوا میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا خیبرپختونخوا میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
صدرِ مملکت کا ڈی آئی خان اور بنوں میں دو الگ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 9 فتنہ الخوارج کے…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ جیتنے پر دلی مبارکباد
اسلام آباد: 21 دسمبر2025
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ جیتنے پر دلی مبارکباد
بھارت کے خلاف فائنل میں شاندار فتح نوجوان کھلاڑیوں کی محنت، نظم و ضبط اور عزم کا ثبوت ہے: صدر
انڈر نائنٹین ٹیم کی کامیابی…
بغداد،صدر آصف علی زرداری کی عراق کے صدر عبداللطیف جمال راشد سے ملاقات
بغداد،صدر آصف علی زرداری کی عراق کے صدر عبداللطیف جمال راشد سے ملاقات
صدارتی محل آمد پر صدرمملکت کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب
صدر آصف علی زرداری کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
صدرمملکت اور ان کے عراقی ہم منصب کے درمیان ون آن…
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے ترکیہ میں پاک بحریہ کے جدید جنگی جہاز کی شمولیت کو قومی بحری دفاع کے…
اسلام آباد: 21 دسمبر 2025
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے ترکیہ میں پاک بحریہ کے جدید جنگی جہاز کی شمولیت کو قومی بحری دفاع کے لیے اہم سنگِ میل قرار دیا
استنبول نیول شپ یارڈ پر ہونے والے تقریب میں صدر رجب طیب اردگان مہمانِ خصوصی تھے
صدرِ…
