Browsing Category

تازہ ترین

نفرت پالنے والا گڈریا

تحریر: محمد محسن اقبال گڈریے یا  چرواہے کی زندگی محنت، جدوجہد اور صبر و استقامت کا نہ ختم ہونے والا قصہ ہے۔ صبح کی پہلی کرن سے لے کر رات کے سناٹے تک وہ کھیتوں، کھلیانوں اور خطرناک پہاڑوں میں اپنے ریوڑ کے ساتھ چلتا ہے۔ پتھر اس کے قدموں کو…

بھارتی چال ناکام، پاکستان سرخرو!

بھارت ایک بار پھر آزاد کشمیر میں بدامنی اور انتشار پیدا کرنے کی ناکام کوشش کر بیٹھا۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے ذریعے ریاست پاکستان کے خلاف فضا ہموار کرنے کی سازش رچی گئی، جس کا مقصد نہ صرف امنِ عامہ کو سبوتاژ کرنا تھا بلکہ پاکستان کو عالمی سطح…

نیو میٹرو سٹی گوجر خان کے متاثرین کو رقوم کی واپسی کی تقریب

پریس ریلیز اسلام آباد، 3 اکتوبر: قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد/راولپنڈی کی بروقت مداخلت اور کوششوں کے نتیجے میں نیو میٹرو سٹی گوجر خان کے متاثرین کو ان کی سرمایہ کاری واپس کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت چیئرمین نیب…

: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا شیرانی میں دہشتگردی کے خاتمے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد، 3 اکتوبر . صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے ضلع شیرانی میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور جرات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ صدر زرداری نے کہا کہ بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خاتمے میں…

کراچی میں رئیس مشتاق بوھڑ انتقال کر گئیں، فاتحہ خوانی ڈھاڈر میں ہفتہ کو

کراچی/ڈھاڈر: حاجی واحد بخش بوھڑ کی اہلیہ رئیس مشتاق بوھڑ، وسیم واحد بوھڑ کی والدہ، مختصر علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ کراچی کے میوہ شاہ قبرستان میں ادا کی گئی۔ تعزیت اور فاتحہ خوانی بروز ہفتہ، 4 اکتوبر، بوھڑ…

انگور اڈہ سرحدی ٹرمینل 30 دنوں میں مکمل، جنوبی وزیرستان کی معیشت کو فروغ دینے کی راہ ہموار

جنوبی وزیرستان، 3 اکتوبر 2025: علاقے کے لیے ایک اہم کامیابی کے طور پر، نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) نے انگور اڈہ سرحدی ٹرمینل کی تعمیر صرف 30 دنوں میں مکمل کر کے مقامی قبائل کی دیرینہ درخواست کو پورا کر دیا۔ جنوبی وزیرستان کی سرحد…

پشاور: پولیس موبائل پر آئی ای ڈی دھماکہ، 4 اہلکار زخمی

پشاور (رپورٹ:ایم-الیاس ملْاخیل) : پشاور کے علاقے بھانہ ماڑی تھانے کی حدود میں قمر دین چوک کے قریب پولیس موبائل کو آئی ای ڈی دھماکے کا نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں پولیس کے 4 اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا…

انسٹیٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز (آئی آر ایس) اسلام آباد نے بدھ کے روز "ترکمانستان کا علاقائی توانائی…

انسٹیٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز (آئی آر ایس) اسلام آباد نے بدھ کے روز "ترکمانستان کا علاقائی توانائی راہداریوں پر نقطہ نظر ت اے پی آئی اور اس سے آگے" کے عنوان سے ایک اہم لیکچر کا انعقاد کیا۔ یہ لیکچر آئی آر ایس کی ایمننٹ اسپیکر سیریز کا حصہ تھا…

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی پشاور گڑھی قمر دین میں آئی ای ڈی حملے کی شدید مذمت، زخمی اہلکاروں…

پشاور، 2 اکتوبر 2025 (اسٹاف رپورٹر): وفاقی وزیر اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا، انجینئر امیر مقام نے پشاور کے علاقہ گڑھی قمر دین میں پولیس موبائل پر ہونے والے آئی ای ڈی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور زخمی اہلکاروں کے لیے…

سکردو: ٹریفک ویک 6 اکتوبر سے منانے کا فیصلہ، خصوصی آگاہی مہم اور کریک ڈاؤن

سکردو، 2 اکتوبر . کمشنر بلتستان ڈویژن کمال خان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس کمشنر آفس میں منعقد ہوا، جس میں ڈی آئی جی بلتستان رینج، ڈپٹی کمشنر سکردو، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز بلتستان، ڈپٹی ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، ڈائریکٹر جنرل ایس ڈی اے…