Browsing Category

تازہ ترین

اوتھل پولیس کی بڑی کارروائی، دو کار لفٹرز گرفتار، کراچی سے چوری شدہ ٹویوٹا الٹس برآمد

اوتھل (نمائندہ خصوصی) اوتھل پولیس  بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو کار لفٹرز کو گرفتار کرلیا اور کراچی سے چوری شدہ ٹویوٹا الٹس کار برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او اوتھل جان محمد جاموٹ کی قیادت میں پولیس ٹیم نے زیرو پوائنٹ اوتھل پر…

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی واٹر ٹیسٹنگ مہم مکمل، 40 فیصد بوٹلڈ واٹر غیر معیاری و مضر صحت قرار

پشاور (اسٹاف رپورٹر) خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے صوبے میں پہلی مرتبہ وسیع پیمانے پر بوتل بند پانی کی جانچ مہم مکمل کرلی ہے، جس کے نتائج کے مطابق 40.39 فیصد بوٹلڈ واٹر غیر معیاری اور انسانی صحت کے لئے مضر ثابت ہوا ہے۔…

اسلام آباد میں جاپان کے سفارتخانے کا کلچرل ایکسچینج پروگرام، NUML کے طلبہ نے جاپانی روایات کا عملی…

اسلام آباد، 2 اکتوبر (پریس ریلیز): جاپان کے سفارتخانے اسلام آباد نے نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (NUML) کے طلبہ کے لیے ایک شاندار ثقافتی تبادلہ پروگرام کا انعقاد کیا، جس کا مقصد جاپانی زبان سیکھنے والے طلبہ کو روایتی جاپانی ثقافت سے…

ڈیرہ مراد جمالی: ڈاکٹر عبداللہ بلوچ کی زوجہ کی رسم قل ادا

ڈیرہ مراد جمالی میں سر (ریٹائرڈ) ڈاکٹر عبداللہ بلوچ کی اہلیہ، ڈاکٹر طارق بلوچ، ڈاکٹر صدام حسین بلوچ، لیکچرار توقیر بلوچ اور انجینئر خرم بلوچ کی والدہ محترمہ کی رسم قل ٹی این ٹی کالونی میں ادا کر دی گئی۔ اس موقع پر علاقائی معتبرین، معززین،…

– باجوڑ: خوارج کی جانب سے گھروں میں خفیہ سرنگوں کا انکشاف

– باجوڑ: خوارج کی جانب سے گھروں میں خفیہ سرنگوں کا انکشاف باجوڑ میں سیکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ فتنہ الخوارج نے متعدد گھروں کے اندر خفیہ سرنگیں بنائی تھیں، جنہیں اسلحہ ذخیرہ کرنے اور پناہ گاہوں کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا۔…

ترک سفیر اور پاکستانی وزیر غربت کے خاتمے کے لیے نئے روابط استوار کرنے پر متفق

اسلام آباد، 1 اکتوبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): پاکستان میں تعینات ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوغلو نے آج اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ، سید عمران احمد شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سماجی شعبے میں تعاون کو بڑھانے…

قائمقام صدر یوسف رضا گیلانی کی گورنر ہاؤس پشاور آمد، فیصل کریم کنڈی نے استقبال کیا

پشاور (پریس ریلیز) یکم اکتوبر 2025: قائمقام صدر پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے گورنر ہاؤس پشاور کا دورہ کیا جہاں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا، صوبائی…

گورنر ہاؤس پشاور میں مصنوعی ذہانت پر تربیتی سیشن، فیصل کریم کنڈی کی طالبات سے ملاقات

پشاور (پریس ریلیز) یکم اکتوبر 2025: گورنر ہاؤس پشاور میں تعلیمی شعبے میں مصنوعی ذہانت   سے متعلق تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سیشن میں شریک خواتین طالبات سے ملاقات کی۔ گورنر نے کہا کہ…

بیٹنی قوم کے نمائندہ وفد کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات، علاقائی مسائل پر گفتگو

پشاور (پریس ریلیز) یکم اکتوبر 2025: سب ڈویژن لکی مروت بیٹنی قوم کے نمائندہ وفد نے اتحاد العلماء کے صدر مولانا ملک محمد عمر اشرفی کی قیادت میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔ وفد میں ملک ہدایت اللہ،…

 قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبداللّٰہ کی الوداعی ملاقات

 قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبداللّٰہ کی الوداعی ملاقات قائم مقام صدر نے پاک۔ایتھوپیا تعلقات کے فروغ کیلئے سفیر کی خدمات کو سراہا ڈاکٹر جمال بکر عبداللّٰہ نے سیاسی، اقتصادی اور عوامی روابط کے فروغ…