Browsing Category
تازہ ترین
حکومت توانائی کے شعبے میں موثر اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، ڈیجیٹائزیشن سے نظام میں شفافیت آئے…
اسلام آباد۔30ستمبر:وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ حکومت توانائی کے شعبے میں موثر اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے،توانائی کے شعبے کے بنیادی ڈھانچے کو بھی بہتر بنا رہے ہیں، ڈیجیٹائزیشن سے نظام میں شفافیت آئے گی،…
وفاق اب بھی 18ویں آئینی ترمیم کے ساتھ کھڑا ہے، این ایف سی کیلئے نامزدگیاں فائنل ہو چکی ہیں،…
اسلام آباد۔30ستمبر :وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وفاق اب بھی 18ویں آئینی ترمیم کے ساتھ کھڑا ہے، الحمدﷲ 24 کروڑ پاکستانی حرمین شریفین کے محافظین بن چکے ہیں، این ایف سی کیلئے نامزدگیاں فائنل ہو چکی ہیں، مل بیٹھ کر…
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اہم اجلاس ، تجارتی اور معاشی سفارتکاری…
اسلام آباد۔30ستمبر :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان کی تجارتی اور معاشی سفارتکاری کو آگے بڑھانے کی حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں یورپی یونین کے ساتھ اقتصادی اور…
پاکستان مشترکہ اہداف کو آگے بڑھانے اور فلسطینی عوام کیلئے منصفانہ اور دیرپا امن کی حمایت پر برادر…
اسلام آباد۔30ستمبر :نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان مشترکہ اہداف کو آگے بڑھانے اور فلسطینی عوام کے لئے منصفانہ اور دیرپا امن کی حمایت کرنے کے لئے برادر ممالک اور امریکا کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کوئٹہ میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی…
لندن۔30ستمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کوئٹہ میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتےہوئے کہا ہے کہ معصوم اور نہتے شہریوں کی جان و مال کو نقصان پہنچانے والوں کے مذموم عزائم کو خاک میں…
آئی ایس ایس آئی میں پاکستان-بنگلہ دیش تعلقات اور علاقائی تعاون پر گول میز اجلاس، تعاون کے نئے…
اسلام آباد، 30 ستمبر 2025 — انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے انڈیا اسٹڈی سینٹر نے "پاکستان-بنگلہ دیش تعلقات اور علاقائی تعاون" کے عنوان سے ایک ان ہاؤس گول میز اجلاس کا انعقاد کیا۔
اس نشست میں میجر جنرل (ر) فضل…
اے این ایف نے ملک بھر میں منشیات اسمگلرز کے خلاف کارروائیاں کیں، تعلیمی اداروں پر خصوص توجہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 30 ستمبر : اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں کے قریب منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کیں۔ چھ مختلف کارروائیوں کے دوران 1 افغان باشندے سمیت 9 ملزمان گرفتار کیے گئے…
پشین اسٹاپ دھماکے کے 19 زخمیوں کو کوئٹہ کے ہسپتال منتقل کر کے طبی امداد فراہم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 30 ستمبر 2025: پشین اسٹاپ دھماکے کے نتیجے میں 19 زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال کوئٹہ کے شعبہ حادثات و ایمرجنسی میں لایا گیا اور مزید علاج کے لیے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا۔
ایم ڈی ٹراما سینٹر…
دھماکے کے بعد کوئٹہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 30 ستمبر : کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کے بعد صوبائی حکومت نے فوری طبی رسپانس کے لیے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔
صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ اور سیکرٹری صحت مجیب الرحمن نے ہدایت دی ہے کہ سول ہسپتال…
ٹرانسپورٹ اور عوامی سہولیات
پشاور، 29 ستمبر 2025:
نئے بس ریل منصوبے، سڑکوں کی توسیع اور پبلک ٹرانسپورٹ میں سرمایہ کاری سے شہری اور دیہی علاقوں کے درمیان رابطہ مضبوط ہوگا۔ اس سے روزمرہ زندگی آسان ہوگی اور تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔
