Browsing Category
تازہ ترین
تعلیم میں اصلاحات
ایبٹ آباد، 29 ستمبر 2025:
خیبرپختونخواہ میں تعلیم کے شعبے میں اصلاحات کے تحت اسکولوں میں بنیادی سہولیات، نصاب کی بہتری اور اساتذہ کی تربیت پر زور دیا جا رہا ہے۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ ہر بچے کو معیاری تعلیم تک رسائی حاصل ہوگی اور نوجوانوں…
صحت کے شعبے میں بہتری
بٹگرام، 29 ستمبر 2025:
صوبائی حکومت صحت کے شعبے میں جدید ہسپتال اور کلینکس قائم کر رہی ہے۔ موجودہ صحت مراکز کو اپگریڈ کیا جا رہا ہے، نئے طبی آلات فراہم کیے جا رہے ہیں اور عملے کی تربیت پر زور دیا جا رہا ہے۔ وزیر صحت خیبرپختونخواہ نے کہا…
پانی اور بجلی کے شعبے میں ترقی
سوات، 29 ستمبر 2025:
صوبے میں پانی اور بجلی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے بڑے منصوبے شروع کیے گئے ہیں۔ نئے واٹر سپلائی پروجیکٹس دیہی علاقوں میں پانی کی کمی کو دور کریں گے، جبکہ بجلی کے نئے سب اسٹیشنز اور ٹرانسمیشن لائنز سے بجلی کی کمی میں…
سڑکیں اور رابطے کے منصوبے: دور دراز علاقوں کو شہروں سے جوڑنا
مردان، 29 ستمبر 2025:
صوبائی حکومت نے دیہی علاقوں کو شہروں سے جوڑنے کے لیے نئے راستے اور پُل تعمیر کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ ان منصوبوں سے لوگوں کا سفر آسان ہوگا، تجارتی سرگرمیاں بڑھیں گی اور صحت و تعلیم کی سہولیات تک رسائی بہتر ہوگی۔…
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی سے ایوان صدر اسلام آباد میں ازبک اسپیکر نورالدین مویدن خانویخ…
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی سے ایوان صدر اسلام آباد میں ازبک اسپیکر نورالدین مویدن خانویخ اسماعیلوف کی اہم ملاقات۔
ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی روابط، اقتصادی تعاون اور پارلیمانی روابط کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال۔
پاکستان…
سردار احسان الرحمان مزاری کا ضیاء الحسن لنجار کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
کراچی، 29 ستمبر 2025 (پریس ریلیز) — وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ و کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ سردار احسان الرحمان مزاری نے صوبائی وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے اپنے…
جام اکرام اللہ دھاریجو کا ضیاء الحسن لنجار کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس
کراچی، 29 ستمبر 2025 (پریس ریلیز) — صوبائی وزیر صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو نے صوبائی وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس…
سندھ کے ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اولین ترجیح ہے: جام خان شورو
کراچی، 29 ستمبر 2025 (پریس ریلیز) — صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اور آبپاشی جام خان شورو نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ان کی اولین ترجیح ہے۔ سندھ سیکریٹریٹ میں چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم شاہ کے…
پاک فوج نے باجوڑ میں بارودی مواد ناکارہ بنا کر شہریوں کی جانیں بچا لیں
باجوڑ، 29 ستمبر 2025 :
پاک فوج نے باجوڑ میں خوارج کی جانب سے چھوڑے گئے بارودی مواد کو بروقت کارروائی کر کے ناکارہ بنا دیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق، پاک فوج کے جوانوں نے باجوڑ کے گاؤں گھاکی میں نصب بارودی گولہ کو ناکارہ بنایا۔ اس کارروائی…
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا بونیر کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین کی مکمل…
بونیر، 29 ستمبر : چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سینیٹر روبینہ خالد نے رکن قومی اسمبلی محترمہ نفیسہ شاہ کے ہمراہ ضلع بونیر کے ان علاقوں کا دورہ کیا جو حالیہ شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے بری طرح متاثر ہوئے۔…
