Browsing Category
تازہ ترین
پاکستان بھر میں ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا لہذا یکم ربیع الثانی 1447 ہجری 25 ستمبر بروز جمعرات…
پاکستان بھر میں ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا لہذا یکم ربیع الثانی 1447 ہجری 25 ستمبر بروز جمعرات کو ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل سیلنگ ریگاٹا 2025 کا کراچی میں باضابطہ آغاز
کراچی، 23 ستمبر 25: چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل سیلنگ ریگاٹا 2025 کے دوسرے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب پی این ایس رہبر کراچی میں منعقد کی گئی ۔کمانڈر کراچی، وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔
چیف آف دی نیول اسٹاف…
تھانہ کھنہ پولیس کی بڑی کارروائی: منظم افغانی گروہ گرفتار
اسلام آباد، 23 ستمبر 2025: تھانہ کھنہ پولیس نے منظم افغانی گروہ (96)* کے پانچ ارکان کو گرفتار کیا ہے، جو ہراسمنٹ، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش، منشیات فروشی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث تھے۔
گرفتار ملزمان:
ابراہیم، شاہد خان، محمد…
سبی میں اسکولوں کو کلسٹر کا تعلیمی سامان فراہم
سبی: اسسٹنٹ کمشنر منصور علی شاہ کی سربراہی میں 9 اسکولوں کو کتابیں، کاپیاں اور اسٹیشنری فراہم کی گئی، جس سے طلبہ و اساتذہ کی تعلیمی سرگرمیاں بہتر ہوں گی
حب میں 5 ارب روپے مالیت کا جھینگا فارم منصوبہ
کوئٹہ: بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے حب میں 5 ارب روپے کے جھینگا فارم منصوبے پر دستخط کو تاریخی قدم قرار دیا۔ یہ منصوبہ ماہی پروری کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرے گا اور ہزاروں روزگار کے مواقع…
صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے پشتون کلچرل ڈے کے موقع پر اپنے…
کوئٹہ23 ستمبر۔ صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے پشتون کلچرل ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں تمام پشتون اقوام کو مبارکباد ونیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ زندہ اور باشعور قومیں ثقافتی و روایتی اقدار اور…
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت: پولیس ہائی پروفائل کیس حل کرے، سول سرونٹس صوبے کی ترقی میں کردار ادا…
کوئٹہ/لاہور(خبر نامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے علیحدہ مواقع پر صوبے کے امن و امان اور ترقی سے متعلق اہم پیغامات دیے ہیں۔
کوئٹہ میں وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے آئی جی پولیس کو ہدایت کی کہ ہائی پروفائل کیس کو جلد از جلد حل کیا…
صوبائی وزیر نوابزادہ طارق مگسی کی الحاج میر فیروز لہڑی کے انتقال پر اظہار تعزیت
کوئٹہ(پ ر)صوبائی وزیر نوابزادہ طارق مگسی پیر کے روز لہڑی ہاؤس کوئٹہ گئے جہاں انہوں نے الحاج میر فیروز لہڑی کے انتقال پر ان کے لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر صوبائی وزیر نے مرحوم کے ایصالِ ثواب، بلند درجات اور پسماندگان کے…
بلوچستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکاہے‘بخت محمد کاکڑ
کوئٹہ(ویب ڈیسک) صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خوشحالی لانے کےلئے سیاسی جماعتیں اپنے نظریات کے مطابق تنقید ضرورر کریں لیکن ایسی تنقید کریں جو سیاسی اور جمہوری دائرے میں شامل ہو حکومت وقت نے ہمیشہ تمام سیاسی جماعتوں…
بلوچستان اسمبلی کا اہم اجلاس، عوامی مسائل پر بحث اور قراردادوں کی منظوری
کوئٹہ(خبر نامہ)بلوچستان اسمبلی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف قراردادوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس کے دوران اراکین اسمبلی نے صوبے کے عوامی مسائل پر اظہارِ خیال کیا اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے تجاویز پیش کیں۔
اسمبلی میں منظور ہونے والی…
