Browsing Category

تازہ ترین

خیبر کی وادی تیراہ میں خوارج کے گھر میں بارودی مواد پھٹنے سے 24 افراد ہلاک

خیبر (نمائندہ خصوصی)وادی تیراہ کے علاقے مترے درہ میں خوارج کے زیر استعمال ایک مکان میں بڑی مقدار میں چھپایا گیا بارودی مواد اچانک پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں خوفناک دھماکہ ہوا اور 24 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں 14 خوارج شامل ہیں،…

بلوچستان کے میونسپل ملازمین کی تین ماہ سے تنخواہیں بند، شہر گندگی میں ڈوب گئے

استامحمد (رپورٹ: عبداللہ مگسی)محکمہ لوکل گورنمنٹ بلوچستان شدید مالی بحران کا شکار ہے، جس کے باعث گزشتہ تین ماہ سے بلوچستان بھر کے میونسپل کارپوریشنز اور میونسپل کمیٹیوں کے ملازمین تنخواہوں سے محروم ہیں۔ تنخواہیں بند ہونے کی وجہ سے صوبے کے…

شہری موٹر سائیکلیں بلوچستان میں رجسٹرڈ کروائیں، انچارج ایکسائز ٹیکسیشن

استا محمد (رپورٹ: عبداللہ مگسی)سب انسپکٹر نور احمد، انچارج ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس استا محمد نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ڈائریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن بلوچستان اور ای ٹی او جعفر آباد جاوید احمد بلوچ کی خصوصی ہدایات پر عمل…

ملازمین کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہر وقت جدوجہد جاری رہے گی، علی بخش جمالی

استا محمد (رپورٹ: عبداللہ مگسی)یونائیٹڈ ورکر کنفیڈریشن بلوچستان کے صوبائی صدر علی بخش جمالی نے کھیرتھر کینال کے زونل جنرل سیکریٹری قربان علی جمالی، عبدالرحمان عمرانی اور دیگر یونین رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایری گیشن…

اسلام آباد، سسرالیوں کے تشدد سے 7 ماہ کی حاملہ خاتون جاں بحق، بھائی نے مقدمہ درج کرادیا

اسلام آباد(آئی این پی) تھانہ کھنہ کی حدود میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے حاملہ خاتون جاں بحق ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے تھانہ کھنہ کی حدود برما ٹان میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے 7 ماہ کی حاملہ خاتون…

سپارکو آئندہ ماہ جدید ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچ کرے گا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان ایک بار پھر خلا کی دنیا میں بڑی پیش رفت کی جانب بڑھ رہا ہے۔ سپارکو آئندہ ماہ ایک جدید ہائپراسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچ کرے گا جس سے زیرِ زمین معدنی وسائل کی تلاش کے ساتھ ساتھ زراعت، جنگلات، وائلڈ لائف، سیلاب،…

مریم نواز سیلاب متاثرین میں گھل مل گئیں، سلائی مشین چلانے کی ویڈیو وائرل

لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی سیلاب متاثرین کے ایک کیمپ میں سلائی مشین چلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔مریم نواز نے ساہیوال میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح کیا اور سیلاب متاثرین کے لیے بنے کیمپوں کا دورہ بھی…

ستامحمد میں بغیر کاغذات موٹر سائیکلوں کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد

استامحمد (رپورٹ: عبداللہ مگسی)انچارج ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس استامحمد سب انسپکٹر نور احمد نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن بلوچستان اور ای ٹی او جعفرآباد جاوید احمد بلوچ کی خصوصی ہدایات پر عمل…

کوئٹہ میں 23 سے 25 ستمبر تک مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے مرمتی اور ترقیاتی کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق 23 ستمبر سے 25 ستمبر تک روزانہ صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک سریاب گرڈ…

چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کی آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز سے ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان، 22 ستمبر: پیر، 22 ستمبر 2025 کو اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے۔ پاکستان پریس…