Browsing Category

تازہ ترین

ملاوٹ کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی بھرپور کارروائیاں

کوئٹہ(خبر نامہ)بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کوئٹہ میں خصوصی انسدادِ ملاوٹ مہم کے دوران بڑے پیمانے پر کارروائیاں و دودھ اور دہی کے معیار کی جانچ کے لیے سخت اقدامات جاری ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں علمدار روڈ، سریاب، غوث آباد، میکانگی، کاسی روڈ اور…

خوارج کا مساجد کو فتنہ انگیزی کے لیے استعمال کرنے کا چشم کشا انکشاف

زنگوٹی، شمالی وزیرستان (ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان کے زنگوٹی گاؤں میں سیکیورٹی فورسز کے حالیہ کامیاب آپریشن کے دوران اسلحہ بند کر کے خود پیش ہونے والے خوارج رکن عبدالصمد نے مساجد کے اندر مبینہ بدعنوانیوں اور فتنہ انگیزی سے متعلق سنگین…

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا جرمن جریدے کو خصوصی انٹرویو

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے 5 ستمبر 2025ء کو ایک جرمن جریدے کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے خطے کی صورتحال، افغان مہاجرین کی واپسی، بھارتی انتہا پسندی اور دہشتگردی کے خلاف پاکستان…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت افغان مہاجرین کے انخلاء اور قلعہ عبداللہ کے امن و امان پر اعلیٰ سطح…

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت افغان مہاجرین کے انخلاء اور قلعہ عبداللہ کے امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا، جس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ…

جعلی قومی شناختی کارڈ رکھنے والے افغان مہاجرین بھی ملک بدر ہوں گے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)حکومت پاکستان نے جعل سازی اور رشوت کے ذریعے بوگس شناختی کارڈ حاصل کرنے والے افغان مہاجرین کے خلاف حتمی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق متعلقہ اداروں نے تمام کوائف اور ریکارڈ محفوظ کر لیے ہیں جن میں بااثر…

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، مستفید خواتین کے لیے نئی ہدایات جاری

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹ) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) نے مستفید خواتین کے لیے ادائیگیوں سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ترجمان کے مطابق اس مرتبہ ادائیگی صرف کیمپ سائٹ پر کی جائے گی اور یہ کیمپ سائٹ ماڈل پر آخری ادائیگی ہوگی۔ کیمپ…

ستامحمد: پہنیار برادری کی پریس کانفرنس، مکان پر قبضے کے خلاف انصاف کی اپیل

استامحمد (رپورٹ: عبداللہ مگسی) استامحمد کے رہائشی عبدالمجید پہنیار، عبدالنبی پہنیار اور وزیر احمد پہنیار نے پریس کلب رجسٹرڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ان کا 3000 فٹ کا مکان، واقع امان اللہ کالونی، 2018ء میں گل رند نامی…

حکومت بلوچستان کی چمن ٹیکسی اسٹینڈ دھماکے کی شدید مذمت، تحقیقات کا حکم

کوئٹہ (ویب ڈیسک)حکومت بلوچستان نے چمن ٹیکسی اسٹینڈ پر بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم دیا ہے محکمہ داخلہ کے مطابق دھماکے کے بعد لیویز فورس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ گئے اور علاقے کو…

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی پشاور، نوشہرہ، مردان اور ہری پور میں بڑی کارروائیاں، مضر صحت خوراک برآمد

پشاور (نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے ڈائریکٹر جنرل واصف سعید کی نگرانی میں پشاور، نوشہرہ، مردان اور ہری پور میں بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے مضر صحت اور غیر معیاری خوراک برآمد کر کے تلف کر دی۔ ذمہ داروں پر بھاری…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا شہید سپاہی الطاف الرحمن کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت

قلعہ سیف اللہ(خبر نامہ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی جمعرات کو قلعہ سیف اللہ کے علاقے کان مہترزئی میں شہید سپاہی الطاف الرحمن کے گھر گئے جہاں انہوں نے شہید کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی وزیراعلیٰ نے اس موقع پر شہید…