Browsing Category
تازہ ترین
چمن پاک افغان بارڈر کے قریب خودکش دھماکہ، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی
چمن (نمائندہ خصوصی) چمن پاک افغان بارڈر کے قریب مہاجرین کیمپ کے حدود میں خودکش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی آواز پورے شہر اور مضافاتی علاقوں تک سنی گئی۔
اطلاع ملتے ہی لیویز، ایف سی اور دیگر…
ستامحمد، میونسپل کارپوریشن ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی ریلی
استا محمد (رپورٹر عبداللہ مگسی)میونسپل کارپوریشن استامحمد کے ملازمین نے شدید مالی مشکلات اور مسلسل تین ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ایک پر امن احتجاجی ریلی نکالی۔ یہ ریلی میونسپل کارپوریشن استامحمد ایمپلائیز یونین کے صدر عبدالخالق…
لورالائی یونیورسٹی میں سینیٹ اجلاس، گورنر بلوچستان کا خطاب
کوئٹہ (پ۔ر) گورنر بلوچستان نے لورالائی یونیورسٹی کے سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بامعنی تبدیلی کو متحرک کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ریسرچ کو نصابی حدود سے نکال کر معاشرتی دائرے تک بڑھایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ انسٹیٹیوشنل ریسرچ کے…
سکھر بیراج پر اونچے اور کوٹری پر نچلے درجے کا سیلاب، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
سکھر (نیوز ڈیسک) پنجاب کے بعد سندھ کے دریاؤں میں بھی پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگیا ہے جس کے باعث سکھر بیراج پر اونچے جبکہ کوٹری بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔
نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق سکھر بیراج پر اس وقت 5 لاکھ…
ٹرمپ کا دورۂ لندن؛ امریکا اور برطانیہ کے درمیان تعلقات مزید مستحکم، متعدد معاہدوں پر دستخط
لندن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ برطانیہ کے سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے جہاں برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے ان کا شاندار استقبال کیا۔
صدر ٹرمپ ہیلی کاپٹر کے ذریعے چیكرز پہنچے جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان تفصیلی ملاقات ہوئی۔ اس…
حاجی علی مدد جتک سے قبائلی عمائدین و عوام کی ملاقات، مسائل کے حل پر مشاورت
کوئٹہ (پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن اور صوبائی اسمبلی کے ممبر حاجی علی مدد جتک سے ان کی رہائش گاہ پر قبائلی عمائدین اور علاقے کے عوام کی بڑی تعداد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقے کے مسائل، فلاح و بہبود کے منصوبوں اور جاری…
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی روسی اسپیکر سے ٹیلیفونک گفتگو
اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے روسی فیڈریشن کونسل کی چیئرپرسن مس والینٹینا میٹویینکو سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور انہیں نومبر 2025 میں اسلام آباد میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی اسپیکرز کانفرنس میں شرکت کی باضابطہ…
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا مالدیپ کے ساتھ گہرے تعلقات کے اعادے پر زور
اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور مالدیپ کے تعلقات اعتماد، مشترکہ اقدار اور اسلامی بھائی چارے پر مبنی ہیں۔ وہ ایوانِ صدر میں مالدیپ کے اسپیکر عبدالرحیم عبداللّہ اور ان کے وفد سے ملاقات کر رہے…
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا لورالائی کا دورہ، شہید کیپٹن وقار خان کاکڑ کو خراجِ عقیدت
کوئٹہ (خبرنامہ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی لورالائی پہنچے جہاں انہوں نے شہید کیپٹن وقار خان کاکڑ کے گھر جا کر لواحقین سے اظہارِ یکجہتی کیا، فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کی۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے شہید کیپٹن وقار خان کاکڑ کو…
سلام آباد فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 12 ہزار لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ تلف
اسلام آباد(ویب ڈیسک)فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 12 ہزار لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ تلف
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی خفیہ ٹیم نے جھنگی سیداں میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مضر صحت اور ملاوٹ شدہ دودھ سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
ترجمان کے مطابق…
