Browsing Category

تازہ ترین

تربت یونیورسٹی کی علمی و تحقیقی کامیابیوں کا سفر جاری

تربت (ویب ڈیسک) یونیورسٹی آف تربت کے مختلف شعبہ جات میں ایم فل/ایم ایس اسکالرز نے اپنے تحقیقی مقالوں کا کامیاب دفاع کیا، جس سے یونیورسٹی کی علمی و تحقیقی کامیابیوں کے تسلسل کو مزید تقویت ملی ہے۔ شعبہ نیچرل اینڈ بیسک سائنسز کے ایم فل اسکالر…

دودھ کا دودھ – پانی کا پانی، بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ملک ٹیسٹنگ مہم میں سخت کارروائیاں

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے خالص دودھ کی فراہمی یقینی بنانے اور ملاوٹ کے خاتمے کے لیے صوبائی دارالحکومت میں بڑے پیمانے پر ملک ٹیسٹنگ مہم شروع کر دی۔ بی ایف اے ٹیموں نے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں ڈیری فارمز اور ملک شاپس پر…

ریڈ زون میں سکیورٹی مزید سخت، جدید ٹیکنالوجی سے نگرانی مؤثر بنا دی گئی

اسلام آباد (ترجمان پولیس) ایس ایس پی سکیورٹی کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر کی ہدایات پر اسلام آباد کے ریڈ زون میں سکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔ ڈپلومیٹک انکلیو کے داخلی و خارجی راستوں سمیت حساس مقامات پر جدید تقاضوں کے مطابق سکیورٹی…

ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کا رات گئے مختلف تھانوں کا اچانک دورہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک)اسلام آباد پولیس کے ایس ایس پی آپریشنز محمد شعیب خان نے رات گئے اچانک مختلف تھانوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ روم، حوالات اور کوت کا تفصیلی معائنہ کیا اور عوامی شکایات کے اندراج کے عمل کا جائزہ لیا۔ ایس…

اسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائی، شہری کے قتل میں ملوث دو اشتہاری گرفتار

اسلام آباد (پ۔ر)اسلام آباد پولیس نے تھانہ سبزی منڈی اور ہومی سائیڈ یونٹ کی بڑی کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزمان عاشق علی اور اسماعیل خان نے…

صدر آصف علی زرداری کا اُرومچی میں پرتپاک استقبال

اُرومچی (ویب ڈیسک)صدرِ پاکستان آصف علی زرداری چین کے تاریخی شہر اُرومچی پہنچ گئے، جہاں شنجیانگ ویغور خودمختار ریجن کے گورنر ایرکن تونیا ز اور نائب گورنر چن ویجون نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زائی دونگ بھی…

پروفیسر بٹ کشمیر کی تاریخ پر ایک کتاب تھے، انجینئر امیر مقام

اسلام آباد (پ ر)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین پروفیسر عبدالغنی بٹ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ پروفیسر عبدالغنی بٹ نے ساری زندگی تحریکِ آزادیٔ…

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب کا سرکاری دورہ، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

ریاض (ویب ڈیسک)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے مملکت سعودی عرب کے دورے کے حوالے سے مشترکہ اعلامیہ ،ولی عہد و وزیر اعظم سعودی عرب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی پر وقار دعوت پر پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے 17 ستمبر…

پیرس کے بین الاقوامی گاؤں میں پاکستانی پویلین میں روایتی کھانوں پر شرکاء کا ہجوم

 عسکر انٹرنیشنل خصوصی رپورٹ پیرس، 13 ستمبر : پیرس کے بین الاقوامی گاؤں میں قائم پاکستانی سفارتخانے کے پویلین میں روایتی پاکستانی کھانوں کی نمائش کی وجہ سے وہاں لوگوں کا ہجوم ہے۔ دنیا بھر سے آنے والے زائرین ملک کے مزیدار کھانوں، موسیقی کی…

قوم دہشت گردی اور غیر ملکی پراکیسز کے خلاف متحد ہے،وزیراعظم شہباز شریف

بنوں۔ 13 ستمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ پوری قوم پاکستان کی بہادر مسلح افواج کے ساتھ دہشت گردی اورغیر ملکی پراکسیزبالخصوص بھارت کی پشت پناہی سے خیبر پختونخوا میں تخریبی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف متحد ہے۔…