Browsing Category
تازہ ترین
موسمیاتی تبدیلی اور قدرتی آفات کا سدباب وقت کی اہم ضرورت ہے، ناقص پالیسیاں بڑے انسانی المیہ کا باعث…
کراچی۔۔۔24جولائی2025ء
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے ملک میں موسمیاتی تغیرات کے سبب ہونے والی تبدیلوں اور قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے مؤثر اور جامع حکمت عملی اپنانے کو وقت کی اشد ضرورت…
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان کی ایک اور بڑی کارروائی
گلگت
مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت ہونے پر نیٹکو کے جی ایم (ماؤنٹین فیلنگ سٹیشنز) گرفتار۔
نیٹکو فیلنگ سٹیشنز میں بدعنوانی کے الزامات پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جاری انکوائری کی سفارشات کے بعد، جی ایم ماؤنٹین فیلنگ سٹیشنز کو…
گلگت میں قومی ایکشن پلان برائے آبادی کے تحت علما سیمینار سے خطاب
گلگت۔ وزارتِ قومی صحت، ضوابط و ہم آہنگی ( ) اور محکمہ بہبودِ آبادی گلگت بلتستان کے اشتراک سے گلگت میں قومی ایکشن پلان برائے آبادی کے تحت منعقدہ علماء سیمینار میں گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں مختلف…
گلگت بلتستان میں آبی وسائل کے مؤثر اور پائیدار انتظام کے لیے پہلی مرتبہ واٹر پالیسی کی تشکیل کے عمل…
گلگت بلتستان میں آبی وسائل کے مؤثر اور پائیدار انتظام کے لیے پہلی مرتبہ واٹر پالیسی کی تشکیل کے عمل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ واٹر مینجمنٹ و ایریگیشن گلگت بلتستان نے اکنامک ٹرانسفارمیشن انیشیٹو پروگرام () کے مالی تعاون سے…
شگر لینڈ مافیا کے خلاف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان کی کارروائی۔
گلگت۔
جعلی دستاوایزات کی بنیاد پر کروڑوں کی لین دین میں ملوث پراپرٹی ڈیلر گرفتار۔
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان ضلع شگر ، بلتستان میں زمینوں کی جعلی کاغذات کی بنیاد پر لین دین میں ملوث پراپرٹی ڈیلر کو گرفتار کر لیا۔ کیس سے متعلق…
واپڈا دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کی جانب سے دیامر میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری
دیامر، 24 جولائی 2025: ترجمان دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے مطابق چیئرمین واپڈا نوید اصغر چودھری اور پراجیکٹ کے سینئر حکام کی ہدایت پر واپڈا دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ نے اپنی سماجی ذمہ داریوں کے تحت ضلعی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ اداروں کے تعاون…
ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کا جاری ترقیاتی منصوبہ جات کا دورہ
ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہار اللہ نے پروجیکٹ ڈائریکٹر سینیٹری سیوریج انجینئر شفقت علی کے ساتھ گلگت شہر میں جاری ترقیاتی منصوبہ سینیٹری سیوریج سسٹم کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔
اس دورے کے دوران ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے نے پہلے…
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے سیلاب سے متاثرہ علاقے کے آئی یو کھاری، جوتل، گورو اور دنیور…
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے سیلاب سے متاثرہ علاقے کے آئی یو کھاری، جوتل، گورو اور دنیور نالے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پینے کا صاف پانی، آبپاشی چینلز او ربجلی کی بحالی ایمرجنسی بنیادوں پر کی جائے گی جس کیلئے…
کیڈٹ کالج چلاس کے طالبعلم حسنین عبداللہ کی شاندار تعلیمی کامیابی
چلاس
کیڈٹ کالج چلاس کے ہونہار طالبعلم، حسنین عبداللہ ولد پروفیسر محمد عبداللہ، نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 1100 میں سے 1026 نمبر حاصل کر کے نہ صرف اپنے والدین اور ادارے کا نام روشن کیا بلکہ ضلع دیامر…
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا مستونگ میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن…
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا مستونگ میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔
اسپیکر قومی اسمبلی کا آپریشن کے دوران میجر زیاد سلیم اور سپاہی ناظم حسین کے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور…
