Browsing Category

تازہ ترین

سابق صدر و وزیراعظم سردار محمد عبد القیوم خان کی برسی پر اپنے پیغام میں وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے…

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے سابق صدر و وزیراعظم سردار محمد عبد القیوم خان زیرک ،دوراندیش اور مدبر سیاسی رہنماء تھے ۔سابق صدر و وزیراعظم سردار محمد عبد القیوم خان کی برسی پر اپنے پیغام میں وزیراعظم…

آذربائیجان کا کشمیر پر پاکستان کی حمایت کا اعادہ، 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد، 9 جولائی 2025  : آذربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف نے مسئلہ کشمیر پر اپنے ملک کے ثابت موقف کا اعادہ کرتے ہوئے پاکستان کے نقطہ نظر سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ یہ اعلان باکو میں قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ایک…

جہلم ویلی کے علاقے گوہرآباد میں کلاوڈ برسٹ سے متاثرہونے والی رابطہ سڑکات کو تقریبا 6 گھنٹوں میں…

جہلم ویلی کے علاقے گوہرآباد میں کلاوڈ برسٹ سے متاثرہونے والی رابطہ سڑکات کو تقریبا 6 گھنٹوں میں بحال کر دیا گیا ۔ آج علی الصبح   تقریبا پونے 04 بجے گوہرآباد کے علاقے میں ہیوی کلاوڈ برسٹ ہوا جس کی وجہ سے چاررابطہ سڑکیں متاثرہوئیں اور کچھ…

جیل روڈ، پلازہ میں آتشزدگی، ریسکیو1122 کا بروقت رسپانس،آگ پر قابو پاکرمکمل پلازہ کو نذرآتش ہونے سے…

لاہور()تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایمرجنسی کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر لاہور کوسہ پہر3 بجکر 53 منٹ پر کال موصول ہوئی جس میں کالر نے بتایا کہ جیل روڈ پر واقع پلازہ لینڈ مارک میں آگ لگی ہے اور دھواں بھرنے کی وجہ سے لوگ اندر پھنس گئے ہیں۔ریسکیورز…

وفاقی وزیر احسن اقبال کا ’’ اُڑان پاکستان اوورسیز سمر انٹرن شپ اسکالرز پروگرام‘ ‘ کی افتتاحی تقریب…

وفاقی وزیر احسن اقبال کا ’’ اُڑان پاکستان اوورسیز سمر انٹرن شپ اسکالرز پروگرام‘ ‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب یہ پروگرام وزیراعظم کے فلیگ شپ منصوبے ’’بااختیار نوجوان‘‘ کا حصہ ہے احسن اقبال بیرونِ ملک زیرِ تعلیم پاکستانی طلبہ کو قومی ترقی سے…

عبدالوہاب میر نے بطور ڈائریکٹر ایجوکیشن بلتستان ریجن چارج سنبھال لیا۔ خطے میں معیاری تعلیم کے نئے…

سکردو: محکمہ تعلیم گلگت بلتستان کے سینئر اور باصلاحیت افسر عبدالوہاب میر نے بلتستان ریجن کے نئے ڈائریکٹر ایجوکیشن کی حیثیت سے باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے۔ اس موقع پر سابق ڈائریکٹر بلتستان ریجن ذوالفقار علی نے ایک تقریب کے دوران رسمی طور پر…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں ملکی ترقی کے سفر پر اعتماد کا اظہار، خیبر پختونخوا سے ثمر…

اسلام آباد: 9 جولائی، 2025. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں ملکی ترقی کے سفر پر اعتماد کا اظہار، خیبر پختونخوا سے ثمر ہارون بلور کی مسلم لیگ ن میں شمولیت وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ثمر ہارون بلور، سعیدہ جمشید اور جمشید مہمند کی…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں پارلیمانی وفد کی آذربائیجان کے وزیراعظم سے ملاقات۔

باکو، 9 جولائی 2025؛ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں پاکستانی پارلیمانی وفد نے باکو میں جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا مادر ملت فاطمہ جناح کی 58 ویں برسی کے موقع پر پیغام

اسپیکر قومی اسمبلی کا محترمہ فاطمہ جناح کو ملک و ملت کے لیے خدمات پر خراجِ تحسین محترمہ فاطمہ جناح ایک باہمت، بااصول اور بلند حوصلہ شخصیت کی مالک تھیں، اسپیکر سردار ایاز صادق مادرِ ملت کا کردار خواتین کے لیے عزم، حوصلے اور رہنمائی کا سر…

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی جعلی کولڈ ڈرنکس کے خلاف بڑی کارروائی، نوشہرہ میں 2700 لیٹر غیر معیاری…

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی نوشہرہ فوڈ سیفٹی ٹیم نے پبی کے علاقے میں گزشتہ روز بڑی کارروائی کرتے ہوئے 2700 لیٹر جعلی اور غیر معیاری کولڈ ڈرنکس برآمد کر لیں۔ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، جس کے دوران ایک گاڑی سے مضر صحت…