Browsing Category

تازہ ترین

خیبر : پاک افغان طورخم بارڈر پر ٹیڈ و ویزے پالیسی نفاذ کے باعث تجارتی سرگرمیاں معطل

خیبر : پاک افغان طورخم بارڈر پر ٹیڈ و ویزے پالیسی نفاذ کے باعث تجارتی سرگرمیاں معطل، سینکڑوں مال بردار گاڑیاں پھنسے ہوئے ہیں. فریش فروٹ اور سبزی سے لدھے مال خراب ہونے کا خدشہ ہے. پاک افغان تجارتی سرگرمیاں دن بدن بری طرح متاثر ہونے جارہی…

ڈی جی آئی ایس پی آر، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا الجزیرہ ٹی وی چینل کو خصوصی انٹرویو

*بریکنگ* *ڈی جی آئی ایس پی آر، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا الجزیرہ ٹی وی چینل* کو خصوصی انٹرویو *ڈی جی آئی ایس پی آر* کے مطابق؛ "ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کو بھارت نے ایک پالیسی کے طور پر پاکستان کے خلاف اپنایا ہوا ہے"…

ترکیہ کے دفاعی وفد کا ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

 جولائی 2025: جمہوریہ ترکیہ کے وزیر دفاع، جناب یاسر گلر کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے آج ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے دورے کے دوران سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی سلامتی کی…

کراچی:بن قاسم پولیس کی بروقت کاروائی اسٹیل ملز سے قیمتی تانبہ چوری کرنے والے 2 ملزمان گرفتار، پولیس

کراچی رپورٹ میر اکبر بنگوار کراچی:بن قاسم پولیس کی بروقت کاروائی اسٹیل ملز سے قیمتی تانبہ چوری کرنے والے 2 ملزمان گرفتار، پولیس بن قاسم تھانے کی حدود میں واقع اسٹیل ملز کنٹری کلب روڈ پر خفیہ اطلاع پر کی گئی کارروائی کے دوران پولیس نے دو…

شندور پولو فیسٹیول کی فاتح ٹیم چترال اے ٹیم کے ارکان کا گورنر ہاؤس پشاور کا دورہ

شندور پولو فیسٹیول کی فاتح ٹیم چترال اے ٹیم کے ارکان کا گورنر ہاؤس پشاور کا دورہ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے شندور پولو فیسٹیول کا فائنل جیتنے والی چترال اے ٹیم کی گورنر ہاؤس میں ملاقات گورنر خیبرپختونخوا نے فاتح ٹیم کو مبارکباد…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں پارلیمانی وفد کی آذربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں پارلیمانی وفد کی آذربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف سے باکو میں ملاقات۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے صدر الہام علیئیف اور اسپیکر صاحبہ غفارووا سے حالیہ ملاقاتوں کو مثبت اور تعمیری قرار دیا۔…

کسی صحافی کو دھمکی دینا زبانی کلامی بھی پڑے گی مہنگی

کسی صحافی کو دھمکی دینا زبانی کلامی بھی پڑے گی مہنگی،تشدد دھمکی یا ذرائع پوچھنے پر ناقابل ضمانت مقدمہ درج ہوگا۔۔۔جرنلسٹ پروٹیکشن بل منظور ! صحافیوں کو زبانی دھمکی بھی مہنگی پڑے گی — تشدد، دھمکی یا ذرائع پوچھنے پر ناقابلِ ضمانت مقدمہ!…

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 4 کاروائیوں کے دوران 3 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 1 کروڑ 86 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 240.915 کلو گرام منشیات برآمد۔ گلبرگ لاہور میں واقع کوریئر آفس میں پرتگال…

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کا سارا ٹبر الگ ملاقات کرتا ہے: عظمیٰ بخاری

لاہور8 جولائی:…… وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے اہلخانہ، وکلاء اور بشریٰ بی بی کے رشتہ دار الگ الگ ملاقاتیں کرتے ہیں، اور پھر شکوہ…

وزیراعظم شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی چوہدری ذوالفقار علی بھنڈر، شاہد عثمان ابراہیم، سعد وسیم…

اسلام آباد۔8جولائی  :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی چوہدری ذوالفقار علی بھنڈر، شاہد عثمان ابراہیم، سعد وسیم اختر شیخ اور سابق رکن قومی اسمبلی عابد رضا کوٹلا نے الگ الگ ملاقات کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری…