Browsing Category
تازہ ترین
سپریم کورٹ کا فیصلہ: ملزم کا ٹیلی ویژن پر اعترافی بیان ناقابلِ قبول
اسلام آباد، 8 جولائی 2025 (پی پی آئی): سپریم کورٹ (ایس سی) نے پولیس حراست میں افراد کے اعترافی بیانات جو میڈیا کے ذریعے نشر کیے جاتے ہیں، کو ناقابلِ قبول ثبوت قرار دے دیا ہے۔ یہ تاریخی فیصلہ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے…
نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی باقاعدہ طور پر فعال ہو چکی ہے
نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی باقاعدہ طور پر فعال ہو چکی ہے
سائبر کرائم سے متعلق جرائم کی تفتیش اور قانونی کارروائی اب ایف آئی اے نہیں نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی کے دائرہ اختیار میں ہے۔
ایف آئی اے میڈیا میں گردش کرنے…
چینی فضائیہ کے چیف آف اسٹاف کی ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات
08 جولائی 2025: پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل وانگ گینگ کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے آج ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے دورے کے دوران سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔…
پاکستانی پارلیمانی وفد کا باکو، آذربائیجان میں "اسان سروس” سینٹر کا دورہ
اسلام آباد؛ 8 جولائی 2025؛ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں آذربائیجان کا سرکاری دورہ کرنے والے پاکستان کے پارلیمانی وفد نے آج آذربائیجان کے دارالحکومت باکو…
یومِ آزادی 2025 ’’معرکۂ حق‘‘ کے عنوان سے منایا جائے گا — قوم کی جرات، اتحاد اور روشن مستقبل کی امید…
8 جولائی 2025
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی):
وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر امسال یومِ آزادی بھرپور قومی جذبے اور نئے عزم کے ساتھ منانے کے لیے ایک اہم اجلاس وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیرِ صدارت…
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت وزارت منصوبہ بندی میں اصلاحات کے جائیزہ کے لیے…
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت وزارت منصوبہ بندی میں اصلاحات کے جائیزہ کے لیے اجلاس منعقد
اجلاس میں سیکرٹری منصوبہ بندی اویس منظور سمرا، چیف اکانومسٹ، ممبران پلاننگ کمیشن اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی،
قومی ترقی…
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی نیول ہیڈ کوارٹرز میں نیول چیف سے ملاقات
اسلام آباد، 08 جولائی 25: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے دوران پاک بحریہ کی کامیاب دفاعی حکمت عملی اور…
وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے برہان وانی شہید کو خراج عقیدت پیش کیا
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ برہان وانی شہید تحریک آزادی کا روشن ستارہ ہے ۔ وزیراعظم نے برہان وانی شہید کے یوم شہادت پر اظہار خیال کرتے ہوئے برہان وانی شہید کو خراج عقیدت پیش کیا ۔انہوں نے کہا کہ برہان وانی…
پاکستان نیوی اور ڈائریکٹوریٹ آف ایکسائز ٹیکسیشن اور اینٹی نارکوٹکس کا مشترکہ انسداد منشیات آپریشن
کراچی، 08 جولائی 25: پاک بحریہ اور ڈائریکٹوریٹ آف ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس (ساؤتھ زون بلوچستان) نے جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹر (JMICC) کے تعاون سے گڈانی کے ساحلی علاقے میں انسداد منشیات کے آپریشن کے دوران بڑی…
پشاور: جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
پشاور (رپورٹ: ایم- الیاس ملاخیل سے) -
گورنر ہاؤس پشاور میں منگل کے روز ایک پروقار تقریب میں جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی اس تقریب کی میزبانی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم…
