Browsing Category

تازہ ترین

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد۔8جولائی :نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کو آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 17 ویں ای سی او سربراہی اجلاس کی کامیاب…

سپورٹس جرنلسٹس نے گراس روٹ لیول سے لے کر عالمی مقابلوں تک کھیلوں کو اجاگر کیا، ہم سبز ہلالی پرچم کے…

اسلام آباد۔8جولائی  :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپورٹس جرنلسٹس نے گراس روٹ لیول سے لے کر بین الاقوامی مقابلوں تک کھیلوں کو نمایاں کیا، سپورٹس جرنلزم کی حوصلہ افزائی ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔ ہم سبز ہلالی پرچم…

وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم فیز 4 کے تحت تیسری خصوصی کمیٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس

اسلام آباد۔8جولائی:وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم فیز 4 کے تحت تیسری خصوصی کمیٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس منگل کو منعقد ہوا۔اجلاس کی مشترکہ صدارت وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین…

عبد الستار ایدھی نے انسانیت کی خدمت کی بہترین مثال قائم کی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد۔8جولائی  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ممتاز سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کی 9 ویں برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبد الستار ایدھی نے انسانیت کی خدمت کی بہترین مثال قائم کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا…

زرعی شعبے کی پیداوار میں بہتری، ویلیو ایڈیشن اور زرعی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین…

اسلام آباد۔8جولائی  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں زرعی پیدوار میں اضافے اور زرعی اصلاحات کیلئے جامع لائحہ عمل طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ زرعی شعبے کی پیداوار میں بہتری، ویلیو ایڈیشن اور زرعی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین…

استحکام کے بعد ہدف ملکی معیشت کی ترقی، برآمدات میں اضافہ، روزگار کی فراہمی، صنعتی ترقی اور ملک میں…

اسلام آباد۔8جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ استحکام کے بعد ہدف ملکی معیشت کی ترقی، برآمدات میں اضافہ، روزگار کی فراہمی، صنعتی ترقی اور ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہے،ترقی کا یہ طویل سفر ہم سب کو محنت اور باہمی تعاون…

سپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے ٹھوٹھہ ماڈل ویلج میں کشمیر ڈویلپمنٹ…

سپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے وزیر بحالیات جاویداقبال بڈھانوی کے ہمراہ نوجوان کشمیری رہنما برہان مظفروانی کی برسی کے موقع پرٍٍ ٹھوٹھہ ماڈل ویلج میں کشمیر ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے ز یر اہتمام" پیر پنجال میڈیکل سنٹر"…

اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ خان کا اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو خط — مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کو…

رپورٹ: محمد الیاس ملاخیل سے پشاور — خیبرپختونخوا اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ڈاکٹر عباداللہ خان نے اسپیکر صوبائی اسمبلی کو ایک باضابطہ خط ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے ارکان کو حلف دلوانے کے…

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے گرمی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے گلیشیرز پگھلنے کے نتیجے میں…

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے گرمی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے گلیشیرز پگھلنے کے نتیجے میں مختلف علاقوں میں سیلاب اور دریاؤں کی سطح میں اضافے کی وجہ سے درپیش سیلابی صورتحال کے پیش نظر گلگت بلتستان ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی  ، ضلعی…

گلگت بلتستان: حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کی 26ویں برسی ضلع غذر میں عقیدت و احترام سے منائی…

اس موقع پر اعلیٰ عسکری قیادت بشمول کمانڈر ایف سی این اے نے شہید کے مزار پر حاضری دی، سلامی پیش کی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ برسی کی اس پُر وقار تقریب میں عسکری قیادت کے ساتھ ساتھ سول حکام، غازی، شہداء کے اہلِ خانہ اور عوام…