Browsing Category

پاکستان

پاکستان میں ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے لیے دو اہم تحقیقی مطالعات کا اجرا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 15 جون 2026 — کارانداز پاکستان نے ملک میں ڈیجیٹل لین دین کے نظام کو مضبوط بنانے اور منڈیوں کی کارکردگی بہتر کرنے کے لیے دو اہم تحقیقی مطالعات جاری کر دیے ہیں۔ یہ مطالعات ایک اسٹیک ہولڈر ڈائیلاگ کے دوران پیش…

گورنر بلوچستان کا یو این ڈی پی کلائمیٹ سکیورٹی پروگرام سے خطاب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ (15 جون 2026) گورنر بلوچستان نے اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کے کلائمیٹ سکیورٹی پروگرام کے تحت منعقدہ پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے عملی، نتائج…

پاکستان نے یوروسیٹری 2026 میں پویلین کا افتتاح کر دیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد (15 جون 2026) پاکستان کی سفیر برائے فرانس، ممتاز زہرا بلوچ نے یوروسیٹری 2026 میں پاکستان پویلین کا افتتاح کیا، جو زمینی اور فضائی دفاع و سکیورٹی صنعت کی دنیا کی بڑی نمائش ہے۔ Eurosatory 2026 افتتاح کے موقع…

بلوچستان میں اربوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار، نیب کی بڑی کارروائی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ (15 جون 2026) قومی احتساب بیورو (نیب) بلوچستان نے حکومت بلوچستان کے تعاون سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کرا لی ہے، جبکہ غیر قانونی قبضوں کے…

سی ٹی او کائنات اظہر خان کا ریڈ زون دورہ، ٹریفک و سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد (15 جون 2026) چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) کائنات اظہر خان نے اسلام آباد کے ریڈ زون کا دورہ کیا اور سکیورٹی و ٹریفک انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے سیکرٹریٹ بلاکس، پارلیمنٹ ہاؤس، پارلیمنٹ لاجز…

بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ، بی آئی ایس پی میں تقریب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد (15 جون 2026) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ہیڈکوارٹرز میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں انہیں شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا…

بلوچستان میں تیزاب گردی کی روک تھام کے لیے قانون سازی تیز کرنے کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ (15 جون 2026) ویمن پارلیمنٹری کاکس (WPC) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبے میں تیزاب گردی کے واقعات کی روک تھام، مؤثر قانون سازی اور متاثرین کی بحالی کے لیے اقدامات کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔…

گلگت بلتستان میں انتخابات مکمل شفاف، نتائج قانونی تقاضوں کے مطابق جاری: چیف الیکشن کمشنر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت (15 جون 2026) چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان (تمغۂ شجاعت) نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے حوالے سے بعض سوشل اور قومی میڈیا پلیٹ فارمز پر شکوک و شبہات پیدا کرنے…

ایران۔امریکہ امن مذاکرات میں پاکستان کا کردار تاریخی کامیابی، عالمی امن کے لیے بڑی پیش رفت: طارق فضل…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودری نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان امن مذاکرات میں پاکستان نے انتہائی اہم سفارتی کردار ادا کیا، جس کے باعث نہ صرف خطے میں کشیدگی کم ہوئی بلکہ ایک ممکنہ بڑے…

پاکستان میں آزادیوں سے متعلق پہلی جامع رپورٹ 2026 جاری، جمہوری اقدار اور آئینی حکمرانی پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے پاکستان فریڈم رپورٹ 2026 کے اجراء کی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے جمہوری اقدار، آئینی حکمرانی اور بنیادی آزادیوں کے تحفظ کو قومی استحکام اور ترقی کے لیے…