Browsing Category
پاکستان
سابق سینیٹر تاج آفریدی کے انتقال پر امیر مقام کا اظہارِ افسوس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیرمقام نے پشاور موٹروے پر صوابی کے قریب پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں سابق سینیٹر تاج…
سوات ایکسپریس وے حادثہ، موٹروے پولیس سب انسپکٹر شہید، دو اہلکار زخمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: سوات ایکسپریس وے پر کاٹلنگ کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے سب انسپکٹر نظام الدین شہید جبکہ دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ حادثے میں ملوث گاڑی میں سوار ایک کم عمر بچی بھی…
جیکب آباد میں مایوں بیٹھی دلہن قتل، رشتہ ٹھکرانے پر فائرنگ کا الزام
جیکب آباد: جیکب آباد کے علاقے ٹھل کے گاؤں گل خان بنگلانی میں ایک دل دہلا دینے والے واقعے نے شادی کی خوشیوں کو ماتم میں بدل دیا، جہاں مایوں میں بیٹھی دلہن کو مبینہ طور پر گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس اور ورثاء کے مطابق مقتولہ جنت…
کالام روڈ کی خستہ حالی پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا وفاق کو ہنگامی مراسلہ، فوری تعمیر مکمل کرنے کا…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 12 جون: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے این 95 کالام روڈ کی خستہ حالی اور نامکمل بحالی کے معاملے پر وفاقی وزیر مواصلات کو تفصیلی مراسلہ ارسال کرتے ہوئے سیاحتی سیزن سے قبل منصوبے کی فوری تکمیل کیلئے…
پاکستان آرمی نے برطانیہ میں بین الاقوامی پیس اسٹکنگ مقابلہ جیت لیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولپنڈی، 12 جون: پاکستان آرمی کی ٹیم نے، جس کی نمائندگی پاکستان ملٹری اکیڈمی نے کی، برطانیہ کی رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ میں منعقدہ باوقار بین الاقوامی پیس اسٹکنگ مقابلہ 2026 میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے اہم کامیابی…
چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے مؤثر اقدامات جاری، بلوچستان حکومت پرعزم: وزیر اعلیٰ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 12 جون: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بچوں سے مشقت کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حکومت بلوچستان بچوں کے حقوق کے تحفظ اور ان کے روشن مستقبل کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ بچوں…
اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 ملزمان گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 12 جون: انسدادِ منشیات فورس نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چھ کارروائیوں کے دوران خاتون سمیت سات ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ 17 لاکھ روپے…
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے روسی منہ کھر و کھرپکا ویکسین کی فراہمی میں حائل اہم مسئلہ حل
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) نے پاکستان کو روسی منہ کھر و کھرپکا (ایف ایم ڈی) ویکسین کی مسلسل فراہمی سے متعلق مسائل کے کامیاب حل میں معاونت فراہم کی ہے۔
روس میں تیار کی جانے والی ایف ایم ڈی ویکسین دو ہزار بارہ…
اسلام آباد گورننس ماڈل پر پہلا مشاورتی اجلاس
اسلام آباد، 11 جون:
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے اسلام آباد گورننس ماڈل پر پہلے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد کی آبادی اب 24 لاکھ تک پہنچ چکی ہے، جس کے باعث دارالحکومت کی بڑھتی…
ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہادت پانے والے شہداء کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کر دی گئی، وزیراعظم…
شہداء ہیلی کاپٹر حادثہ۔۔۔نماز جنازہ ادا
راولپنڈی۔11جون (اے پی پی):مظفرآباد میں گزشتہ روز پیش آنے والے افسوسناک ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پانے والے شہداء کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں اداکی…
