Browsing Category
پاکستان
آئی اے ای اے میں سیاسی دباؤ کے بجائے سفارت کاری کو موقع دیا جائے
منظر نقوی
ویانا میں بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی، آئی اے ای اے، کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں ایران، چین اور روس کے نمائندوں کی مشترکہ بیان بازی عالمی سفارت کاری کے لیے ایک اہم پیغام رکھتی ہے۔ اس مشترکہ بیان میں امریکہ اور…
گلگت بلتستان انتخابات، نتائج کی تیاری تیز، پانچ حلقوں میں دوبارہ پولنگ کا فیصلہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت بلتستان کے چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کا مرحلہ پرامن طور پر مکمل ہو گیا ہے اور اب نتائج کو جمع کر کے حتمی شکل دینے کا عمل جاری ہے۔ ان کے مطابق پانچ حلقوں…
نگہت جعفری بلگرامی کا آغوش ہوم ٹرسٹ کا دورہ، بزرگ خواتین اور معذور یتیم بچیوں کے لیے خدمات کو سراہا
کراچی: جامعہ کراچی کی سابق سینئر ریسرچ اکانومسٹ اور ایسوسی ایٹ پروفیسر محترمہ نگہت جعفری بلگرامی نے آغوش ہوم ٹرسٹ کا دورہ کیا، جو بزرگ خواتین اور معذور یتیم بچیوں کی دیکھ بھال، کفالت اور فلاح و بہبود کے لیے قائم ایک شیلٹر ہوم ہے۔…
وزیراعظم کی آبدوز پی این ایس/ایم ہنگور کی پاکستان آمد پر پاک بحریہ کو مبارکباد، ہنگور آبدوز منصوبہ…
اسلام آباد۔11جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آبدوز پی این ایس/ایم ہنگور کی پاکستان آمد پر پاک بحریہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہنگور آبدوز منصوبہ پاک چین دوستی کا مظہر، مضبوط سٹریٹجک تعاون کا عکاس اور…
گوادر میں لینڈ ریکارڈ اصلاحات، اراضی مسائل کے مستقل حل کا فیصلہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر، 11 جون: ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ نے ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کے ہمراہ مختلف مواضعات کا دورہ کیا تاکہ اراضی سے متعلق مسائل کا جائزہ لیا جا سکے۔
دورے کے دوران زمینوں کی حد بندی، ریکارڈ…
گوادر میں ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ، منصوبے مقررہ وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر، 11 جون: ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کی زیر صدارت بی ایس ڈی آئی فیز ون اور فیز ٹو کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں تعلیم، صحت، کھیلوں اور سماجی شعبوں سے…
وزیراعلیٰ بلوچستان کا چائلڈ لیبر کے خاتمے کا عزم، بچوں کے تحفظ پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 12 جون: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بچوں سے مشقت کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ چائلڈ لیبر ایک سنگین سماجی مسئلہ ہے جو بچوں کے بنیادی حقوق، تعلیم، صحت اور روشن مستقبل کی راہ میں…
حکومت کاروباری طبقے کے مسائل حل کرنے کیلئے پرعزم ہے، بابر یوسفزئی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 11 جون: معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت تاجر برادری، چیمبر آف کامرس اور ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل سے مکمل طور پر آگاہ ہے اور ان کے حل کے لیے سنجیدہ اور عملی اقدامات کیے جا رہے…
بلوچستان میں تاجر مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم، وزیر داخلہ ضیاء اللہ لانگو
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 11 جون: صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ حکومت اور تاجر برادری، چیمبر آف کامرس اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد صوبے بھر میں جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان…
جوائنٹ روڈ پر تجاوزات کے خاتمے کا فیصلہ، جامع سروے شروع ہوگا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 11 جون: کمشنر کوئٹہ ڈویژن کی زیر صدارت اجلاس میں جوائنٹ روڈ پر تجاوزات، ٹریفک مسائل اور شہری مشکلات کے حل کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دکانوں، ریڑھیوں اور کاروباری سرگرمیوں کا مکمل سروے…
