Browsing Category
پاکستان
کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات کے باعث موبائل انٹرنیٹ عارضی معطل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 03 جون: حکومت بلوچستان کے معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں بعض سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر موبائل انٹرنیٹ سروس کو چند گھنٹوں کے لیے عارضی طور پر معطل کیا گیا ہے۔
اپنے بیان…
گلگت بلتستان میں بین المسالک ہم آہنگی اور قیام امن پر اتفاق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت، 03 جون: وزیرِاعظم پاکستان کے مشیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور ریاستی و سرحدی امور، شبیر احمد عثمانی نے امیر اہلِ سنت والجماعت گلگت بلتستان، قاضی نثار سے ملاقات کی، جس میں بین المسالک ہم آہنگی، مذہبی…
کالا شاہ کاکو کے قریب 12 کلو منشیات برآمد، 2 ملزمان گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 3 جون: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے منشیات اسمگلروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ کے قریب ایک کارروائی میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا اور 12 کلوگرام منشیات برآمد کر لی۔
اے این…
سوئی ماسٹر پلان پر عملدرآمد تیز، عوامی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 2 جون: وزیر اعلیٰ بلوچستان Mir Sarfraz Bugti کی زیر صدارت سوئی ماسٹر پلان پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں جاری ترقیاتی منصوبوں، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ماحولیاتی بہتری کے اقدامات کا تفصیلی…
کوہستان مالیاتی اسکینڈل: نیب نے اربوں روپے کے ریکور شدہ اثاثے حکومتِ خیبر پختونخوا کے حوالے کر دیے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: قومی احتساب بیورو پشاور کے دفتر میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں ریکور کیے گئے اثاثوں کی پہلی کھیپ حکومتِ خیبر پختونخوا کے حوالے کر دی گئی۔
نیب کے مطابق کوہستان مالیاتی فراڈ کیس کی…
گوادر میں بحالی مرکز کی جلد فعالی کا اعلان، کنٹینر لائبریری کو توسیع دینے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کا دو اہم منصوبوں کا دورہ، سہولیات کی بہتری اور انتظامی اصلاحات پر زور
گوادر (یکم جون 2026): ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ نے مونڈی میں قائم انسدادِ منشیات بحالی مرکز…
کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں کیمپس ڈائریکٹرز کانفرنس، تعلیمی معیار کی بہتری پر جامع حکمتِ عملی
اسلام آباد: کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد (CUI) میں کیمپس ڈائریکٹرز کی اہم کانفرنس منعقد ہوئی جس میں تمام ذیلی کیمپسز کے سربراہان نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد ادارے کی تعلیمی، انتظامی، تحقیقی اور ترقیاتی حکمتِ عملی کا جائزہ لینا اور مستقبل کے…
گوادر میں بنیادی مراکز صحت کا مانیٹرنگ دورہ، سہولیات کا جائزہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر، یکم جون: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات پر شہریوں کو ان کی دہلیز پر بنیادی صحت کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ منیجر پی پی ایچ آئی ڈاکٹر مرشد دشتی نے بی ایچ یو شادوبند اور بی…
تمپ کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی شروع
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تمپ، یکم جون: ممبر صوبائی اسمبلی اور پارلیمانی سیکریٹری برائے توانائی میر اصغر رند کی خصوصی ہدایات پر ضلع تمپ کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔…
زیارت میں قائداعظم نرسنگ کالج اور ہاسٹل کا افتتاح
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
زیارت، یکم جون: صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد خان دومڑ نے قائداعظم نرسنگ کالج اور ہاسٹل کا باقاعدہ افتتاح کر دیا، جسے علاقے کی تعلیمی و طبی ترقی کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا…
