Browsing Category
پاکستان
ایران کا ڈیجیٹل اثر و رسوخ اور عالمی بلیک آؤٹ کا خطرہ
تحریر: قمر بشیر (سابق پریس سیکرٹری برائے صدرِ پاکستان، سابق پریس منسٹر سفارتخانہ پاکستان فرانس)
جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متنبہ کیا تھا کہ امریکہ "ایران کی تہذیب کو تباہ" کر سکتا ہے، تو واشنگٹن میں بہت کم لوگوں نے یہ سوچا ہوگا کہ ایران اس کا…
پونچھ کے بہادر سپوت قمر اعجاز برگیڈیئر کے عہدے پر ترقیاب
شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین پونچھ کے علاقے راولاکوٹ کی یونین کونسل دریک سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے مایہ ناز ایس ایس جی کمانڈو افسر برگیڈیئر قمر اعجاز کو برگیڈیئر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ان کی یہ شاندار کامیابی غیر معمولی پیشہ ورانہ…
ایچ ایس اے اور آئی ایس ایس آئی کے درمیان تعلیمی، تحقیقی اور پالیسی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی…
اسلام آباد: Health Services Academy اور Institute of Strategic Studies Islamabad کے درمیان تعلیم، تحقیق اور پالیسی تجزیے کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے۔
معاہدے پر Dr. Shahzad Ali Khan…
گورنر خیبرپختونخوا کی تحریک انصاف رہنماؤں سے ملاقات، صوبائی مسائل پر گفتگو
پشاور، 10 مئی 2026: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تحریک انصاف کے صوبائی صدر جنید اکبر اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی، جس میں صوبے کو درپیش اہم مسائل اور حقوق پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں…
بنوں میں فتح خیل پولیس چوکی پر دہشتگرد حملہ، گورنر خیبرپختونخوا کی مذمت
پشاور، 10 مئی 2026: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بنوں میں فتح خیل پولیس چوکی پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
گورنر ہاؤس پشاور سے جاری بیان میں فیصل کریم کنڈی نے…
پاکستان کا سفارتی عروج اور بدلتے عالمی نظام میں تزویراتی توازن
تحریر: ڈاکٹر حامد خان المشرقی
تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی اور علاقائی منظرنامے میں پاکستان کا کردار ایک نمایاں تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے۔ جو ملک کبھی بین الاقوامی سیاست میں ایک محدود اثر رکھنے والا سمجھا جاتا تھا، آج وہ ایک مؤثر اور متوازن…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی یورپی یونین کی نائب صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلہ…
اسلام آباد۔30اپریل :نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے یورپی یونین کی نائب صدر اور اعلیٰ نمائندہ کاجا کالس سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق انہوں نے ابھرتی ہوئی علاقائی…
وفاقی وزرا کی معرکہ حق کے کمسن مجاہد ارتضیٰ عباس شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ان کے گھر آمد
اسلام آباد۔30اپریل :وفاقی وزرا عطاءاللہ تارڑ، مصدق ملک اور وزیر مملکت وجیہہ قمر جمعرات کو یہاں معرکہ حق کے کمسن مجاہد ارتضیٰ عباس شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ان کے گھر گئے۔ وفد کے ارکان نے ارتضیٰ عباس شہید کے والد لیفٹیننٹ کرنل ظہیر…
وزیراعظم نے وفاقی وزیرِ تخفیف غربت پیر سید عمران احمد شاہ کے گھر جا کر ان کی والدہ کے انتقال پر…
اسلام آباد۔30اپریل :وزیراعظم محمد شہباز شریف وفاقی وزیرِ تخفیف غربت پیر سید عمران احمد شاہ کے گھر گئے اور ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے مرحومہ کے ایصال ثواب…
وزیر اعظم سے وفاقی وزیر صحت کی ملاقات، ڈریپ لیبارٹر یز کی ڈبلیو ایچ او سے سرٹیفیکیشن پر بریفنگ دی
اسلام آباد۔30اپریل :وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے ملاقات کی اور وزارت صحت کی جانب سے جاری اقدامات پر بریفنگ دی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر برائے امور عامہ رانا…
